Damadam.pk
Munda.kashmiri's posts | Damadam

Munda.kashmiri's posts:

Munda.kashmiri
 

میری انگلش اس لیے بھی کمزور ہے کیونکہ میں نے ہمیشہ انگلش فلمیں آواز بند کر کہ ہی دیکھی ہیں
😝🙈

Munda.kashmiri
 

پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی
یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے🥀

Munda.kashmiri
 

اس موسم میں لوگوں کی شادیاں ہو رہی ہیں
اور مجھے زکام🤕

Munda.kashmiri
 

میں نے زندگی کو بہت قریب سے دیکھا ہے 👀
زندگی میں صرف دو ہی نقطے ہیں..😌

Munda.kashmiri
 

تیری سردی کا علاج فقط میری بانہیں ہیں
رضائی سے یہ مسئلہ حل نہیں ہونے والا !🔥

Munda.kashmiri
 

ساتھ دینے کو ایک بھی نہیں
ویسے میرے دوست بہت ہے
🖤🖤

Munda.kashmiri
 

میرے دہلیز پر جس دن ہمسفر تو دلہن بن کے آئیگی❤
نہ پوچھ کون سی رحمت قدرت میرے گھر میں برسائے گی🧡🤎

Munda.kashmiri
 

🤣🙄دمادم پر لڑکیاں نا پید ہونے والی ہیں

Munda.kashmiri
 

folow to folow

Munda.kashmiri
 

اب گھر والوں کو کون سمجھائے کہ سردی کمبل سے دور نہیں ہوتی

Munda.kashmiri
 

دنیا کی نوے فیصد بیویاں شوہر حضرات کی عادتیں بدلنے کی کوششوں میں لگی ہوتی ہیں🙂
جبکہ ننانوے فیصد شوہر بیوی بدلنے کے چکر میں🙄😝

Munda.kashmiri
 

ab to dmadam pr gap shap wali lrkian ati nhi

Munda.kashmiri
 

ہاتھ سے گرتا موبائل پکڑ لو
تو ایسا لگتا ہے آدھی دنیا بچا لی ہے

Munda.kashmiri
 

سر میں درد ہے اور میرے ماتھے پہ
ایک بوسہ بھی مُیسر نہیں ہے تیرا
🖤🖤

Munda.kashmiri
 

تیرے لئے یہ روح کے بزدل ہی ٹھیک ہیں..
میں پارسا نہیں ہوں میری آرزو نہ کر...
🧡🧡🔥🔥

Munda.kashmiri
 

آپ سب کو یہ جان کر حیرت ہوگی 🤔
کہ گرمیوں میں سردی بالکل نہیں لگتی🙄

Munda.kashmiri
 

کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں 🙄
😪کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں

Munda.kashmiri
 

lrkion sy ak bat puchni thi

Munda.kashmiri
 

any virgin

Munda.kashmiri
 

لفظ وآپس پلٹ نہیں سکتے
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا