اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر
ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں چھالے کہاں پڑے
کس موڑ پر جناب کی ہمت نے دم دیا
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے ؟؟ 😜
تمہیں مجھ پہ یقیں کرنا پڑے گا
میں اب جینے کی خواہش کر رہا ہوں
مری آنکھوں کی ویرانی کو چھوڑو
میں خوش رہنے کی کوشش کر رہا ہوں
عید کے دن بھی اداس ہے دل
اب تک شاید تمہارے پاس ہے دل