ہٹ کے دیکھیں گے اسے رونقِ محفل سے کبھی
سبز موسم میں تو ہر پیڑ ہرا لگتا ہے
" مجھ کو تولا گیا خامیوں میں
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں.. "-
یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آگئے
ہم خواب بیچنے سرِ بازار آگئے
آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آگئے
میں تو کہتا ہوں یونہی رہنے دو درہم برہم ..
خوب لگتی ہے تیری زلف _ پریشاں ہو کر !!
اور پھر شوق کی عمر میں
میں نے صبر کرنا سیکھ لیا
جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم،،
سو اس عہد کو اب وفا کر چلے 🔥🔥
❣آبیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں❣
❣لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں❣
نفرت مٹاؤ محبت بڑھاؤ💕
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
ورنہ اکیلے رہ جاؤ گے💗
دلوں ﻣﯿﮟ ﺑﻐﺾ ، ﻧﻔﺮﺕ ، ﺣﺴﺪ ، ﺭﮐﮭ کہ
لوگ دعاؤں میں اثر تلاش کرتے ہیں🤍🦚
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
🖕🖕💏💏👈
اور ان سے کہنا ✨
عزتیں اور زلتیں میرا رب دیتا ہے❤️✊
اپنے آپ کو کسی سے کمتر نہ سمجھو
ورنہ ہر حالت میں خود کو گرا ہوا سمجھو گے
ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ ھے❤🙂💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain