کاش میری کمی نے
تجھے بھی اداس کیا ہوتا

کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
💔 بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں
دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون


خاموشی بےوجہ نہیں ہوتی
درد آواز چھین لیتا ہے

لوگ لکھتے ہیں بےوفائی کے دکھ
😔💔مگر جان لیوا ہوتے ہیں جدائی کے دکھ

میرے دل کے ہر صفحے پر
♥️ تحریر ہو تفصیل سے تم

بہت گہرے خیالوں میں
محبت کے حوالوں میں
تمہارا نام آ جانا
♥️مجھے اچھا سا لگتا ہے

اب میرے عیب تو نہ گنواؤ
مجھ کو احساس ہے برا ہوں میں

تمہارا عشق تمہاری وفا ہی کافی ہے
♥️❤️ تمام عمر یہی آسرا ہی کافی ہے

نہیں نہیں یہ خبر دشمنوں نے دی ہوگی
وہ آئے آ کے چلے بھی گئے ملے بھی نہیں
تقسیم کی جب خدا نے نعمتیں
♥️میرے نصیب میں صرف تم آئ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain