💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں'
میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں
میرے اردگرد______بہت سے ہیں
اچھی باتیں کرنے والے، منافق لوگ
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں
پھر کیا نصیب، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں
*یہ دنیا ہے جناب ... یہاں برائیاں نہیــں ... اچھائیاں ... مار دیتی ہیــــــــں💯☝️❤️👉
ظرف والوں کی دنیا الگ ہے🌏
عداوت بھی ہوگی تو معیار ہوگا💪
وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
مرشد💔
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے ❗
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا۔ ظہیر
میں نے پڑھی ہے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں.. 😐
کسی میں بھی نہیں لکھا تھا..🙄😕
"میلے بابو نے تھانا تھایا" 🤣😂
اور سب سے خطرناک
بیماری یاد کی ہوتی ہے۔۔۔🍁🌑
جو ہمیں اندر سے اُجاڑ دیتی ہے۔🍂🔥
"الله سے تعلق تو ایسا ہونا چاہیئے جیسے ماں سے ہوتا ہے، تھک جاؤ تو اُس کی گود میں سَر رکھ دو"!🌸❤️
😎😎😂😂
پاکستانی جتنی مرضی ترقی کر لیں لیکن تھوک سے موبائل کی سکرین صاف کرنا نھی بھولیں گے. 😁😁
ہو کہ دشوار زندگی اپنی🙂
کتنی آسان ہو گئی ہوگی🍁
جون💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain