: ایک شہزادی😍 جو تمام سپاہیوں کو ایک شخص کی تلاش میں بھیج دے🤔🙁 اور جب سپاہی اس...
شخص کو تلاش کر کے لے آئیں🦋🙈 تو شہزادی محل کے تمام آئینے چکنا چور کرنے کا فرمان جاری کرے 🖤💘 کیونکہ اسے اپنا عکس دیکھنے کے لیے فقط اس شخص کی آنکھوں کے شیشے درکار تھے😍💕 گر تاریخ میں ایسی کوئی کہانی ہوتی تو یقیناً شہزادی کا کردار میرا ہوتا🥀❣️ اور میرے مدِ مقابل ہوتے "تم"😘💞








سواری صرف ایک اُتری ہے اور میں
بھری گاڑی میں تنہا رہ گیا ہوں
ﺗﺨﺖ ﺳﮑﻨﺪﺭﯼ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮨﻤﯿﮟ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﻮ، ﯾﮧ ﺁﺭﺯﻭ ﮨﮯ ﺑﺲ❤️❤️









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain