رشتوں کی رسی تب کمزور ھوتی ھے جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالات کے جواب بھی خود بنا لیتا ھے

زندگی کے حسین لمحات واپس نہں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ُان سے وابستہ یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ھے









مانگنے والے نے مانگا ہی نہں تھادل سے
ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ھے





جب دل کسی اپنے سے بےپنا خفا ھو جاۓ تو خاموشی اختیار کر لینا لیکن کڑوہ بول کر اس کی بے ادبی نہ کرنا
لڑکی آپ کے نکاع میں ھو یانکاع کے بغیر اُسے غیروں سے ڈٍسکس نہں کرتے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain