Damadam.pk
Muntaha-11's posts | Damadam

Muntaha-11's posts:

Muntaha-11
 

بڑا وسیع ہے اس کے جمال کا منظر____
وہ آئینے میں تو بس____ مختصر سا رہتا ہے!!!!!

Muntaha-11
 

میں نے جو خط لِکھا وفاداروں کے نام 💌
ڈاکیا ہی مرگیا پتہ پوچھ پوچھ کر 💯
#MeesHi

Muntaha-11
 

عورت کو گندا صرف وہی لوگ کہتے ہیں جو عورت سے گندے تعلقات قائم کرتے ہیں 💯😌
#MeesHi

Muntaha-11
 

اسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت
اسے تو چھوڑ کر کبھی کوئی گیا نہیں
💔😥🥀
#MeesHi

Muntaha-11
 

آنکھوں میں تیرے عشق کی مدھوشیاں لے کر!!
ہم تجھ کو سوچتے ہیں بڑی بے خودی کے ساتھ!
#MeesHi 🥀🙂

Muntaha-11
 

میرے قصے سرِ بازار اُچھالے اس نے
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے
#MeesHi 🙂🥀

Muntaha-11
 

"کاش کہ تو مجھ سے محبت کرے میری طرح
اور
میں تجھے نظر انداز کروں تیری طرح""
🙃🥀#MeesHi

Muntaha-11
 

جب آنکھیں نفس کی پسندیده چیزیں دیکهنے لگیں تو دل آخرت کے انجام سے اندھا ھوجاتا هے
#MeesHi🥀🙁

Muntaha-11
 

ایک شرط پر کہیلونگی پیا پیار کی بازی
جیتون تو تمہیں پائوں ہارون تو پیا تیری
#MeesHi🙂💕

Muntaha-11
 

بھول کر ذات تجھ کو یاد کیا❣️
بات بے بات تجھ کو یاد کیا🥀
۔
نیند ناراض ہوگٸی ہم سے💔
ہم نے جس رات تجھ کو یاد کیا🥀🥀
#MeesHi

Muntaha-11
 

دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تمہیں
عشق ہوا ہے نَس نَس میں بسے ہو تم
#MeesHi 🙂🥀

Muntaha-11
 

وہ بڑھا ہو گا کیسے کسی دوسرے کی جانب__🥺
میرے لیے تو پہلی محبت ہی اذیت ٹھہری۔۔۔💔😭
#MeesHi

Muntaha-11
 

ٹوٹ کر چاہنا اور پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 💕
#MeesHi

Muntaha-11
 

تمہیں کیا خبر ہماری محبت کی انتہا ۔۔۔۔😐
ہم نے خوابوں میں بھی تمہاری مہک پائی ہے۔❤️
#MeesHi

Muntaha-11
 

"تعلق دو دن کا ہو یا دو سال کا تیسرے شخص کے آنے سے دو سیکنڈ بھی نہیں لگتے ٹوٹنے میں ۔"💔
#MeesHi

Muntaha-11
 

تجھ سے بچھڑا تو سوچتا ہوں میں
خود کو کب تک سنبھال پاؤں گا
جتنی باتیں ہیں اتنی یادیں ہیں
کیسے کیسے انہیں بھلاؤں گا
🥀
#MeesHi

Muntaha-11
 

نفرت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب
محبت بھی سکون والوں کو بہت تکلیف دیتی ہے
🥀
#MeesHi

Muntaha-11
 

مدتوں بعد جو دیکھی اس نے میری خشک آنکھیں
پھر یہ کہہ کے رلا گیا کہ لگتا ہے سنبھل گئے ہو
🙂
#MeesHi

Muntaha-11
 

تھوڑا مختلف ہے
لیکن اتنا بھی پیچیدہ نہیں مزاج ہمارا
جو سمجھ گیا تو پھر پرخلوص ٹھرے
جو نہ سمجھا تو مغرور ٹھہرے۔۔😍💕
#MeesHi

Muntaha-11
 

تیری رضا میں راضی ہوُں اے خدا لیکن... ❤️
وہ شخص میرے ساتھ رہتا تو کتنا اچھا تھا
#MeesHi 🙂🥀