ایک بار رات کو میں نیٹ چلارہاتھا تبھی میرانیٹ پیک ختم ہوگیا.. 😂😂😂 میں نے اپنے دوست کوفون کیا اس نے میرے نمبرپہ 25 روپے کاریچارج کرادیا ..صبح اس کی نوکری لگ گئی.. اس نے دوسروں کوبتایاان میں سے ایک نے 100 روپے کاریچارج کرایا... اس کی 10 لاکھ کی لاٹری نکل گئی...😻 ایک شخص نے میرے نمبرپہ 250 روپے کابیلنس ڈلوایا اسے کھیت میں دفن خزانہ ملا... ایک شخص میرے نمبرپہ 100 روپے ریچارج کرانے کے بارے میں سوچ ہی رہاتھاکہ اسے راستے میں I Phone پڑاہواملا...😻 ایک شخص نے اس میسج کامذاق اڑایاتواس کاموبائل ہینگ ہوکرخراب ہوگیا....tho nmbr kis kis ne lena ha hath kra krde
بولی، زبان اور ادبی زبان کا فرق۔۔۔ ۔ عام آدمی: مجھے ٹوائلٹ جانا ہے۔ پڑھا لکھا آدمی: مجھے واش روم جانا ہے۔ شاعر: مچلتی ہیں پیٹ میں کچھ لہریں ایسی لگتا ہے انھیں کسی کنارے کی تلاش ہے 😜😝