ایسا کیوں ہوتا ہے۔۔۔
کہ جب کسی سے بحث ختم ہو جاۓ
تبھی اچھے اچھے جواب یاد آتے ہیں۔😐🤔😅
😂آج کا لطیفہ😂
ٹیچر : جو بیوقوف ہے کھڑا ہو جائے
کچھ دیر بعدآخر کارایک بچہ کھڑا ہوگیا
ٹیچر : کیا تم بیوقوف ہو؟
بچہ : نہیں مس آپ اکیلی کھڑی تھی اور مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا...
ویسے
لڑکی
کوئی بھی کوجی نہیں ہوتی،😣 وہ تو بس
کچھ کی
میک_اپ کیٹس سستی والی ہوتی ہیں😜😂😁😂😂
ایک تو میں
Attractive😍
اوپر سے
Cute😜
اور اوپر سے اس
group
کی رونق بهى 😂
ہائے میں صدقے اپنے تے 😂🙈😍
بندوق سے گولی منہ سے بات اور مرد کا پیٹ ایک دفع نکل جائے تو واپسی ناممکن۔😂😂😂✌🏻
ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 😂😛😛😛.
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
میں اس کے دل میں گھر بنانے والا ہی تھا کہ حکومت نے سیمنٹ اور اینٹیں منہگی کر دی😕😂
شوہر کے سفر پر نکلتے وقت
انگریز بیگم: آئی ول مس یو ڈئیر
😂
پاکستانی بیگم: تھوڑے سے پیسے تو دیتے جائیں🤣
کچھ لڑکیاں تتلی کے جیسی ہوتی ہیں ...😍
منہ چٹا 😀
ہاتھ پیلے😝
پیر کالے 😇 ۔ ۔ ۔ ۔
·
👬بیسٹ فرینڈ وہی ہوتا
جسے دیکھ کر امی کہتی
آ گیا ای او کنجر جنے میرا منڈا خراب کیتا😂😂
Follow
Me
اُڑتے اُڑتے خبر آئی ہے کہ اس گروپ کی سب لڑکیاں میٹرک فیل ہیں
😁😂🤣🙈
پتہ ہے گبر نے ٹھاکر کے ہاتھ کیوں کاٹے تھے ؟؟
وہ بھی آپ لوگوں کی طرح پوسٹوں پر کمنٹ نہیں کرتا تھا 😛😂 😂
Pubg players ider aao zra
.
.
.
.
😝 😝 😝
کوہی مینوں وی کہہ دیو
کہ😠😠
میرے پاس ہو تم🙈🙈
آپ کے
Face
پر کیا ہے؟
1. عینک
2. تِل
3. ڈِمپل
بتاو سب
😍❤🙈😊😘🔥👏👍👌

اے زندگی کسی شرارتی لڑکیسے ملوا جو
شغل لگاتی ہو چونا نہيں 😒
رکو رکو!✋✋
بات سنو کافی پیاری ہو۔۔
🙈👸
کہاں کی ہو؟؟😎😍
Hay pakistanio boht gore ho rahe the ab wapis kale hone ka tym ane walaha😝😝😝😝☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️
تم جو ہر #پوسٹ پہ آنے لگی ہو😍
😝
😝
😝
لگتا ہے دل میں جگہ بنانے لگی ہو 🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain