Damadam.pk
Muqam_khan's posts | Damadam

Muqam_khan's posts:

Muqam_khan
 

ہر کسی کے دل میں بستے ہو
.
.
..
فٹے منہ صنم تم کتنے سستے ہو...😝

Muqam_khan
 

تم جو ہر #پوسٹ پہ آنے لگی ہو😍
😝
😝
😝
لگتا ہے دل میں جگہ بنانے لگی ہو 🙈

Muqam_khan
 

ٹائم پاس کے لئے آتے ہو😜
یا
کسی اسپیشل بندے کے لیے آتے ہو🙊😍😛

Muqam_khan
 

تم ہو😍
میں ہوں 😍
چائے ہو 😋
اور بندہ ایڈمن کو کہے جا جلدی سے بسکٹ پھڑ کے لیا ۔۔۔😂😂😂

Muqam_khan
 

آپ لوگ میرے دل کے اتنے قریب ہے جیسے ع اور غ دونوں گوانڈی 😋☺

Muqam_khan
 

اقبال لکتھے ہیں..... 😂😁😂😂
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو..
تمیں جنت ضرور ملے گی"😘😍
لیکن..............😘😍😍
😘
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ھے"😎😎😊
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ھے..........😂😂
😂😂😂😂^^^^😜😜😜

Muqam_khan
 

کسی نے پوچھا محبوب یا چائے 😕
میں نے کہا محبوب کے ہاتھ کی چائے 😍🙈

M  : میں اتنا شریف ہوں کہ لڑکیاں خود انبکس میں آ کــر چھیڑتی ہیں_"🙈 - 
Muqam_khan
 

😂😂کتنا غصہ آتا ہے
جب منجی باہر نکالتے ہوئے اسکا پاوا دروازے میں آڑ جاتا ہے..😠😂😜😜

Muqam_khan
 

محبت کے بعیر رہنا مشکل ہے یا
موبائل کے بعیر؟🙈🤭
No_____Jhoot
😂😜😂

Muqam_khan
 

بچپن میں ہم وہاں سونا پسند کرتے تھے
جہاں سے چاند تارے دکھے
اور آج وہاں سونا پسند کرتے ہیں جہاں چارجر لگا سکیں
🤣🤪😛😝😜🤣🤣🤣😛😝😜

Muqam_khan
 

اس کا آخری میسج آیا بارات آگئی ہے
اگر پیسے لوٹنے ہیں تو آجاٶ😂
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں.😜

Muqam_khan
 

پوسٹ میں کرتا ہوں😏
سیٹنگ دوسروں کی ہو جاتی ہے😒😒
مجھے انصاف چاہیئے😂😜

Muqam_khan
 

تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے😒😒
...دوست.
ورنہ تیرے کون سے سموسے پکوڑے مشہور ہیں..,🤪😂😂😂😂😂😂😂

Muqam_khan
 

اگر میں آپکی ایک بات.ماننے کو تیار ہوجاؤں
تو آپ کیا منوائینگے؟🤔💁
No bad comment🤨

Muqam_khan
 

لائف میں دو چیزیں ہمیشہ یاد رکھو
ایک مجھے دوسری میری پوسٹ کو
شکریہ 🙊🙊
😂😂😁😁

Muqam_khan
 

بیٹھے بیٹھے دل نے کہا "گروپ" میں کچھ پوسٹ کرو 😎
پھر سوچا کہ دل تو "پاگل" ہے 😛
پھر سوچا دل "پاگل" ہے تو کیا ہوا 🤣
گروپ والے کونسا پروفیسر ہیں 😒 😅 😅 😅 🤣

Muqam_khan
 

اب بندہ کرے تو کیا کرے.... 😠😕😂😂😂...............
آج ایک لڑکی بس می
Smile
دے دے کر تھک گئی مگر میں نے اپنی سیٹ نہ دی 😯😂😂.😋😋😋😂

Muqam_khan
 

چل غالب کہیں اور چلتے ہیں😭😭
یہاں تو کوئی پھستی نہی😡😡😂

Muqam_khan
 

ٹشو پیپر سے دو تین بار ناک
صاف کر کے دوبارہ پرس میں ڈالنے
والی لڑکیاں بھی بوائے فرینڑ ڈھونڈ رہی ہیں😛😂🤣😂😜