Damadam.pk
Muqam_khan's posts | Damadam

Muqam_khan's posts:

Muqam_khan
 

بابا جی کھتے ھیں
ڈون کا انتظار تو گیارہ کالج کی لڑکیاں کرتی ھیں
پر ڈون کا آنا مشکل نھیں بلکہ نا ممکن ھے
کوینکہ ڈون میٹرک میں فیل ہوا ھے 😂😊😬...........

Muqam_khan
 

پوچھنا تھا کہ وہ کونسے سوالات تھے جن کی وجہ سے شاعر کو کہنا پڑا :
"اس نے شرما کے
میرے سوالات پہ
ایسے گردن جھکائی
مزہ آگیا "
😂😜😛😂

Muqam_khan
 

اب بندہ کرے تو کیا کرے.... 😠😕😂😂😂...............
آج ایک لڑکی بس میں
Smile
دے دے کر تھک گئی مگر میں نے اپنی سیٹ نہ دی 😯😂😂.😋😋😋😂

Muqam_khan
 

کل گروپ میں گلوکوز بانٹا جائیگا🙄😂🤣
کچھ ممبرز کمزوری کی وجہ سے پوسٹ نہیں کر پاتے😂🤣🙄😜😋😝

Muqam_khan
 

O hello admin jb dmdm use nae krna ata tme tho kiu bnae ap sare ap ki.............. Sae kro wapis seting jo oele thi kiya bkwas krdea bnda ek follower ki post oe b cmnt poore nae kr skta or ya text post sirf home k lia honi chahia follower k pas sirf photo post jay

Muqam_khan
 

پوچھنا تھا کہ وہ کونسے سوالات تھے جن کی وجہ سے شاعر کو کہنا پڑا :
"اس نے شرما کے
میرے سوالات پہ
ایسے گردن جھکائی
مزہ آگیا "
😂😜😛😂

Muqam_khan
 

Funny post home pe show nae hoti kiya
.
.

Muqam_khan
 

Dp change😂

Muqam_khan
 

Koi panjabiii tu nhii hai
*پنجابی لڑکی کا اظہارِ محبت پہ جواب..*
لڑکا:
مینوں تہاڈے نال پیار ہوگیا اے ۔
لڑکی ہنسی اور شرما کر بولی:
دفع ہو کتے دیا بچیا 😉😁😂😀😂

Muqam_khan
 

بابا جی کہتے ہیں
مجھـــــــــے زندگی کا اتنا تجـــــــــربہ تو نہــــــیں
پر ســــــنا ہے شادی کے بغیر سسرال میں گھسنے نہیں دیتے
😝😝😝😝

Muqam_khan
 

😜🤣🙈Ⓜ🤦♂😝😂
ایک چرسی گھر آیا اور تالا کھولنے لگا
نشے کی وجہ سے اس کے ہاتھ سے چابی کبھی اِدھر ہل جاتی کبھی اُدھر
پاس کھڑے شخص نے کہا::
میں کھول دوں؟؟؟؟؟
چرسی: نہیں تالا تو میں خود کھولوں گا
تم بس مکان کو پکڑ کے رکھو بہت ہل رہا ہے۔۔
🤓😅🤦♂😛😝😝🤪

Muqam_khan
 

تعلیم انسان کو انگوٹھے کے نشان سے دستخط تک لے گئ
ٹیکنالوجی دستخط سے انگوٹھے پر واپس لے آئی
دنیا گول ہے😂😂😂😂👍

Muqam_khan
 

بیگم: ہمارا لڑکا بِگَڑتا جا رہا ہے، جہاں بھی پیسے رَکھوں چُرا لیتا ہے
😂
شوہر: کمینے کی کتابوں میں چُھپایا کرو، امتحانوں تک ڈھونڈ نہیں پائے گا 😆😆😆👈🙋🏿♂

Muqam_khan
 

اس سے پہلے کہ وہ
Excuse me bhaiya
بولتی😒😒😒😒
میں نے"بہن جی تھوڑا سائیڈ"
بول کر اپنا دل ٹوٹنے سے بچا لیا
🤣🤣🤣😃😃😉😉😉

Muqam_khan
 

اقبال لکتھے ہیں..... 😂😁😂😂
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو..
تمیں جنت ضرور ملے گی"😘😍
لیکن..............😘😍😍
😘
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ھے"😎😎😊
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ھے..........😂😂
😂😂😂😂^^^^😜😜😜

Muqam_khan
 

ميں مٹهائى سا لڑکا 😉😉 اور اس کى حرکتيں مکهېوں والى🤣🤣
*انمـــͫــͣــͥـــول*
*جادوگر🧞♂*

Muqam_khan
 

ڈاکٹر :آپ کی بیوی کے تین دانت نکالنے پڑین گےجس کے فیس دو ہزار روپے
😅شوہر: آپ زبان بھی نکال دیں 4000ہزار دونگا 😂۔😛😝
😂😂👊👊

Muqam_khan
 

اگر لڑکی کا بوائے فرینڈ پہلے سے ہو تو پھر بھی ہمت نا ہارو؟ 😅
کیونکہ
گول کیپر کے ہوتے ھوے بھی گول ہو سکتا ہے 🖐🏻😂😂😂😜

Muqam_khan
 

آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی بولا..
🤓
ٹھنڈے ہتھ تے نہ لا 😡😂😂😂

Muqam_khan
 

2لڑکیوں نے پہلے ریکویسٹ بھیجی پھر اپنے اپنے گروپ میں
Add
کر کے
UnFrnd
کر دیا😳😟
😂
تواڈا بیڑا غرق ہوے 😒😒😏😂😂😂😂😂😂