Damadam.pk
Muqam_khan's posts | Damadam

Muqam_khan's posts:

Muqam_khan
 

ميں مٹهائى سا لڑکا 😉😉 اور اس کى حرکتيں مکهېوں والى🤣🤣
*انمـــͫــͣــͥـــول*
*جادوگر🧞♂*

Muqam_khan
 

میں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ۔۔۔۔۔
میرے مرنے پر بریانی کی جگہ ٹینڈے پکائیں جایئں گے
تاکہ جو ویسے نا روئیں
وہ ایسے روئیں . 😉😂😝😝😜
😂😂😜

Muqam_khan
 

خوبصورت لڑکیوں کی بہت جلد شادی ہوجاتی ہے
باقی کوجی کالی موٹی
Damadam
کی پریاں بن جاتی ہیں😜
خیر مجھے کیا 🙆🏻♂🙆🏻♂🤷🏼♂🤷🏼♂🤭😝😟😜😛😂😂😂😂

Muqam_khan
 

موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎

Muqam_khan
 

Tag faislabadi🤗🤗🤗🤗
پورا پاکستان ...#پراٹھے
فیصل آبادی...#پرونٹھے🤣🤭🤓

Muqam_khan
 

کہنے لگی بہت ہنستے ہو جی
میں نے کہا کنوارا ہوں نا جی ❤😂😘🤓😜

Muqam_khan
 

شاعر کہتا ھے
دن میں سورج
رات میں تارے ہوتےہیں
زیادہ پوسٹ کرنے والے
اکثر کنوارے ہوتے ہیں 😂

Muqam_khan
 

2 لڑکیاں بس میں سیٹ کے لیے لڑ رہیں تھی
کنڈیکٹر۔۔۔ کیوں لڑ رہی ہو جو عمر میں بڑی ہے وہ بیٹھ جاۓ
بس پھر کیا ھوا
دونوں پورے راستے کھڑی رہیں😉😂😂

Muqam_khan
 

پتا نہیں♀️ کیوں لوگ کہتے ہیں کہ
صحبت کا اثر پڑتا ہے♀️
میں تو آپ سب میں رہ کر بھی معصوم ہو🙈🙊🙊😂😂

Muqam_khan
 

اُڑتے اُڑتے خبر آئی ہے کہ اس گروپ کی سب لڑکیاں میٹرک فیل ہیں
😁😂🤣🙈

Muqam_khan
 

آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی بولا..
ٹھنڈے ہتھ تے نہ لا 😡😂😂😂

Muqam_khan
 

خوبصورت لڑکیوں کی بہت جلد شادی ہوجاتی ہے
باقی کوجی کالی موٹی
Damadam
کی پریاں بن جاتی ہیں😜
👸
خیر مجھے کیا 🙆🏻♂🙆🏻♂🤷🏼♂🤷🏼♂🤭😝😟😜😛😂😂😂😂

Muqam_khan
 

تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے😒😒
...دوست.
😝
ورنہ تیرے کون سے سموسے پکوڑے مشہور ہیں..,🤪😂😂😂😂😂😂😂

Muqam_khan
 

شاعر کہتا ھے
دن میں سورج
رات میں تارے ہوتےہیں
😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂
زیادہ پوسٹ کرنے والے
اکثر کنوارے ہوتے ہیں 😂

Muqam_khan
 

چند سال پہلے لوگ مجرے دیکھتے تھے😂😂
😁
😂
آجکل ٹک ٹوک پہ بڑی بڑی خاندانی بیٹیاں یہ کام فری میں کرتی ہیں😬😂

Muqam_khan
 

لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماً یہی کہتی ہیں
" میرے والے زیادہ ہینڈسم ہیں "
جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں
" اے چنگا رہ گیا ای " 🤣🤣🤣😜😜

Muqam_khan
 

بابا جی کہتے ہیں کہ میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی،
پھر میں نے اسے شادی کا مشورہ دیا
اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے۔
😋😂🤪😜🤩

Muqam_khan
 

*لڑکی: کیا تمہاری کوئی بہن ھے؟؟* *لڑکا: نہیں -* *لڑکی: میں بن جاؤں؟؟؟* *لڑکا: میری بیوی بھی نہیں ھے* 😂😜✌🙈🤭🤣

Muqam_khan
 

چڑھا لیا بخار لگوا لی نظر زمانے کی 😕😱
کیا ضرورت تھی یوں بےنقاب آنے کی 😠😂

Muqam_khan
 

چن میرے مکھنا😍
پیپسی دے ڈھکنا😉
مینوں یاد رکھنا😊
ہر ویلے ہسنا😄😁😁
کوی مسئلہ ہووے 😞
تے دسنا
کسے ہور نال نا پھسنا💑
بس میرےنال ہی وسنا👫
او چن میرے مکھنا😜😜😜
#کامیابی_کا_سفر