Damadam.pk
Muqam_khan's posts | Damadam

Muqam_khan's posts:

Muqam_khan
 

سنو
Inbox
چلیں ؟ 😜
کرایہ میں دے دوں گا 😂
#Talla

Muqam_khan
 

میں معزرت خواہ ھوں
اے دل
کوٸی پھنسے نہ تے میں کی کراں
🙈
😂

Muqam_khan
 

سنو.....!!!👂
تم 💙
ہاں تم 😍
صرف تم آیا کرو میری پوسٹ پر😁😀

Muqam_khan
 

مینوں کیندی میں تیرے پیچھے کملیہوگی آں😌
میں وی کہہ دیتا مینوں سیانی کری چاہی دی😍کملا تے میں آپ ای بڑا🙈🙈😂😂❤
😘🌹میری محبت 🌹😘
💔꧁ A❤R ꧂💔
🌹◢ ▇ ◣ ┈ ┈ ◢ ▇ ◣🌹
🌹▇ ▇ ▇ ◣ ◢ ▇ ▇ ▇ 🌹
🌹◥ ▇ ▇ ▇ ▇ ▇ ▇ ◤🌹
🌹◥ ▇ ▇ ▇ ▇ ◤ 🌹
🌹 ◥ ▇ ▇ ◤🌹
🌹◥ ◤🌹

Muqam_khan
 

وہ بیچارہ دو گھنٹے سے ٹائلٹ میں بیٹھا ایک لوٹا پانی مانگتا رہا لیکن کسی نے نہیں دیا 😢
کیوں کہ
وہ روز گھر میں ڈائلاگ مارا کرتا تھا
😎 مجھ پر ایک احسان کرنا ۔۔ کہ ۔۔ مجھ پر کبھی کوئی احسان مت کرنا 😎
😂😂😂😂😂😂😂
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Muqam_khan
 

آج سردی بہت ہے میں گلی میں چادر لپیٹے جا رہا تھا۔
پڑوس والی آنٹی کہتی
اے پروین تو سسرال توں کدوں واپس آئی ایں😳
فٹے منہ سردی دا😂

Muqam_khan
 

پاکستانیوں کی آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر جاتی ہے
اور باقی ڈگریوں کی فوٹو سٹیٹ کرانے میں😁

Muqam_khan
 

غالب کو عشق نے نکما کیا
اور مجھے میرے موبائل نے 😂🙈
Or Ap logo ko? 🙄😐

Muqam_khan
 

لاکھ چاہے پریاں ہوں شہزادے ہوں اس گروپ میں😛
مگر میرے بغیر یہ گروپ ادھورہ ہے😍😍😉
😍😁🙈

Muqam_khan
 

اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆

Muqam_khan
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂

Muqam_khan
 

Snga e hlko chrta ruk yaa ee
.
Kider ho logo kahan gum ho
. ❤️

Muqam_khan
 

Deewa baba la wari makham de
.
.
😝

Muqam_khan
 

کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے آتے ہیں
جیسے یوٹیوب پر پانچ سیکنڈ کا ایڈ ۔۔😂😂😂

Muqam_khan
 

پاکستانیوں کا قومی طعنہ۔😞
توسی وڈے لوگ او پائی۔😂😂✌🏻

Muqam_khan
 

پتا نہیں♀️ کیوں لوگ کہتے ہیں کہ
صحبت کا اثر پڑتا ہے♀️
میں تو آپ سب میں رہ کر بھی معصوم ہو🙈🙊🙊😂😂

Muqam_khan
 

اگر لڑکی کا بوائے فرینڈ پہلے سے ہو تو پھر بھی ہمت نا ہارو؟ 😅
کیونکہ
گول کیپر کے ہوتے ھوے بھی گول ہو سکتا ہے 🖐🏻😂😂😂😜

Muqam_khan
 

میں امی کے سا منے کہہ رہا تھا کہ
" میں ایسی لڑکی سے شادی کروں گا ....😁
جو میری بوڑھی ماں کی خدمت کرے"....☺
امی نے دو تین تھپڑ مارے 👋🏼👵🏼✋✋😥😥
اور
کہا "بوڑھی کس کو بولا ؟؟؟؟"۔۔۔۔😕😕

Muqam_khan
 

جب وائف میکے جاتا ہے تو سکون ہوتا ہے 😍
جب وائف زیادہ دن کیلئے میکے جاتا تو زیادہ سکون ہوتا ہے 😂🤣✌🏻

Muqam_khan
 

آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی بولا..
ٹھنڈے ہتھ تے نہ لا 😡😂😂😂