آج تک سمجھ نہیں آیا
یہ جو لڑکیاں نقاب پر ہاتھ رکھ کے چلتی ہیں 😍
یہ پانچ روپے کی پن کیوں نہیں لگا لیتی ؟
BtaNa zra 😂
Follow
Me

تعلیم انسان کو انگوٹھے کے نشان سے دستخط تک لے گئ
ٹیکنالوجی دستخط سے انگوٹھے پر واپس لے آئی
دنیا گول ہے😂😂😂😂👍
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
Follow
Me
جب میں چھوٹا تھا تو محلے کی کوئی بھی عورت میری تعریف کرتی تو امی فوراً کہتی
لے جا، اور چار دن رکھ کر دیکھ، تب پتا چلے گا
کل میری بیوی کی ایک سہیلی گھر آئی ، مجھے کام کرتا دیکھ کر میری تعریفیں کرنے لگی اور بار بار کہے کہ اللہُ
کتنے اچھے ہیں نا تمہارے میاں
پر صاحب۔۔۔! مجال ھے بیوی کے منہ سے ایک بار بھی نکلا ھو کہ " لے جا، رکھ کے دیکھ لے دو چار دن 😭
*آخر ماں تو ماں ہوتی ہے صاحب 😭
😅😀😀🤣❣🤪😜😜🤣🤣
Follow
Me
Follow
Meشوہر پودھے کو پانی دے رہا تھا۔
۔
تبھی بیوی آئی اور بولی؛
میں نے تمہارے موبائل میں کچھ دیکھا ہے۔۔
پودھوں کو پانی دے لو پھر کچھ بات کرنی ہے تم سے۔۔۔
2 دن ہو گئے شوہر پانی کا پائپ چھوڑ ہی نہیں رہا ہے ۔۔۔
😜😜😂😂🤣🤣
Follow
Me
باباجی کہتے ہیں...
جہاں آپکو لگے کہ آپ کی جگہ نہی ہے.
وہاں لوگوں کو دائیں بائیں کر کے اپنی جگہ بنا لیں...
اس میں ایموشنل ہونے والی کون سی بات ہے.😝🤣😄😝🤣
#پیار اندھا ہوتا ہے.🙈
پر... بڑا __سیانا ہے.🙈🙈🙊🙊
پکڑتا ہمیشہ گوری لڑکی کو ہے.😂😂;😂😂😂
Follow
Me
آج تک سمجھ نہیں آیا
یہ جو لڑکیاں نقاب پر ہاتھ رکھ کے چلتی ہیں 😍
یہ پانچ روپے کی پن کیوں نہیں لگا لیتی ؟
BtaNa zra 😂
کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے آتے ہیں
جیسے یوٹیوب پر پانچ سیکنڈ کا ایڈ ۔۔😂😂😂
بیوی شوہر سے رات کو بغیر میک اپ کے اپنے بال کھولے پوچھتی ہے
جانو! میں کیسی لگ رہی ہوں؟
شوہر:
قسم سے بیگم۔۔۔۔۔۔
اگر آیت الکرسی یاد نہ ہوتی تو آج میں نے مرجانا تھا۔۔۔۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
پوسٹ میں کرتا ہوں😏
سیٹنگ دوسروں کی ہو جاتی ہے😒😒
مجھے انصاف چاہیئے😂😜
کس محبت کی بات کرتے ہو ..!!!
صاحب
جس کو اکثر دولت خرید لیتی ہے
وہ جو بچپن میں #ٹافی پر مان جاتی تھی۔۔۔😊😀
باندری جئ۔۔۔' اب#آئی-فون مانگتی ہیں😂😅
پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے
اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂
لڑکی ہونے کا ایک بڑا نقصان یہ ہے
کہ بیچاریاں
کسی لڑکے سے لڑائی کرتے ہوئے یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ
”تو مجھے ذرا اکیلے میں مل“😂😂😂
بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😂😂😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😝😝😜😜😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ ایسے بهی ہوتے ہیں۔:
جو ڈاکٹر کے ٹیکہ بهرنے سے پہلے ہی الٹے لیٹ جاتے ہیں .
جبکہ ٹیکہ بازو پر لگنا ہوتا ہے 😂😂
میں جنت چوم رھا تھا اپنے بچوں کی 😘😙
😌😙
اور لوگ کھتے ھیں رن مرید ھے یۂ
😂😃😁💋💙💋
بچپن میں ہم وہاں سونا پسند کرتے تھے
جہاں سے چاند تارے دکھے
اور آج وہاں سونا پسند کرتے ہیں جہاں چارجر لگا سکیں
🤣🤪😛😝😜🤣🤣🤣😛😝😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain