Damadam.pk
Muqam_khan's posts | Damadam

Muqam_khan's posts:

Muqam_khan
 

اگر میں گول گپے کھلائوں 🙈
تو کیا تم میری سہیلی بن جاو گی؟ 😂😋😂
Follow
Me

Muqam_khan
 

ﺳﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺗﮭﻮﮌﯼ🙈
ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻭ😜
ﺁﺝ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﺮﻣﺎﻧﮯ🙈🙈 ﮐﻮ ﺩﻝ❤ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
😆

Muqam_khan
 

حسرت کی تعریف
کنوارہ شادی شدہ کو اور شادی شدہ کنوارے کو جس نگاہ سے دیکھتا ہے اسے حسرت کہتے ہیں
😍😍😍😍😍

Muqam_khan
 

سن لڑکی!
میں تمہاری ایسے حفاظت کروں گا جیسے موٹو پتلو فُر فُری نگر کی کرتے ہیں۔۔۔۔💪😉😘😍🙈😁😁
Follow me
#نی

Muqam_khan
 

جس لڑکی نے آج کالے کپڑے پہنے ہیں 😊
وہ میری جانو ہے بس 🙊🙊😁😁🙊🙊🙈

Muqam_khan
 

لڑکیوں سے سوال؟
کیا آپ کے بالوں میں جُویں ہیں.
😋😱😋😱

Muqam_khan
 

Pubg kon khelta ha
.
.
.
.
. ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️

Muqam_khan
 

#ٹیچر: بچو۔۔۔۔۔۔۔! سب اپنا اپنا #نام اور اپنی اپنی #پسند بتاؤ!
#پہلا لڑکا: میرا نام #پپو ہے، اور مجھے #جلیبی پسند ہے!
#دوسرا لڑکا: میرا نام #گپو ہے، اور مجھے بھی #جلیبی پسند ہے!
#تیسرا لڑکا: میرا نام #منٹو ہے، اور مجھے بھی #جلیبی پسند ہے!
#ٹیچر: واہ۔۔۔۔۔۔! سب کی #پسند یکساں ہے، بہت اچھا!
۔
ٹیچر: #لڑکی۔۔۔۔۔۔۔! تمہارا #نام کیا ہے؟
#لڑکی: سر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! میرا نام #جلیبی ہے!
#ٹیچر۔۔۔۔۔۔۔۔۔#بیہوش!!!🤔🤔😛😛😝😜

Muqam_khan
 

کیا میں واقعئ کیوٹ ہوں 🙈
" یا "
آپ لوگ پاگل ہو..🙊😁😁
😂
Follow
Me

Muqam_khan
 

دل چاہتا ہے زور زور سے
تالیاں بجاو اور درمیان میں
کمنٹس نہ کرنے والے کا 🤣 منہ ہو
Follow
Me

Muqam_khan
 

آج ایک نالائق و ناہنجار دوست کو ایک شعر سینڈ کیا
ہو جو کبھی آرزو مرنے کی دوست
تم بس حسن و جمال پر مرجانا
اسکا ریپلائی آیا ... حُسن تک تو ٹھیک ہے، لیکن یہ ماما جمال منحوس مارا کون ہے؟ اور اس پہ کیوں مروں میں؟
😒

Muqam_khan
 

ڈاکٹر صاحب !! باباجی نوکری نہیں مل رہی کیا کروں
بابا جی !! حقے کا کش لگاتے ہوئے
پڑھائی کتنی کی ہے
#ڈاکٹر !!
BA
بابا جی !! بیٹا ایک بار اور
BA
کر کے
BABA بابا بن جا
۔😂😂😂

Muqam_khan
 

شوہر: ایک رائٹر نے لکھا تھا کہ
شوہروں کو بھی بولنے کا حق ہوتا ھے 😏👌
بیوی: دیکھ لو...!!😕
وہ بھی لکھ ہی پایا بول نہیں سکا...😃😜😅😒😂F
Follow
Me

Muqam_khan
 

سنا ہے
اس ٹائم شہزادیاں😍 اور پریاں😘
آن لائن ہوتی ہے ☺☺😊
💓
Follow kro
Shezadio😘😄

Muqam_khan
 

یہ جو لوگ کہتے ہیں نہ کہ میں بتمیز ہوں ٠٠٠٠٠٠😏😏
انکی اطلاع کیلے ارض ہے٠٠٠٠٠٠😊😊
٠
٠
اے گل مینوں پہلے دی پتا ہے٠٠٠٠٠٠٠😏😏😏😏😂😂😂😂😂

Muqam_khan
 

ہے کوئی امیر لڑکی 😜
جو مجھے لنڈے سے جیکٹ لے دے 😂😂🙈🙈
#😂😝😎
Follow
Me

Muqam_khan
 

سوچتا ہوں.....😶😶
جتنا میں معصوم ہوں
کہیں کوئی" پری "اٹھا کر ہی نہ لے جائے مجھے...😈
Follow
Me

Muqam_khan
 

جہاں بیٹیاں دی ہوتی ہیں وہاں بے غیرتیاں نہیں کرتے
ثانیہ مرزا کا مودی کو فون
😂😂😁😁😂😂
😁
Follow

Muqam_khan
 

وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گئی😔مجھے لے جانا بھول گئی😂😥
Follow
Me
Damadam or oe pubg pr b😁🤣🤣🤣

Muqam_khan
 

سنو
ہم پے لائین مٙت مارا کرو
ہم یہاں پوسٹ کرنے آتے ہیں عاشقی نہیں 🙈😂😂