Damadam.pk
Muraad's posts | Damadam

Muraad's posts:

Muraad
 

یُوں ہی پھرتا ہے تو جو راہوں میں
دل محلّے کی وہ گلی کیا کی

Muraad
 

یار! دل تو بلا کا تھا عیاش
اس نے کس طرح خود کشی کر لی

Muraad
 

موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟

Muraad
 

میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقت
تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے

Muraad
 

رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیں
سب بچھڑ جائیں گے ، سب بکھر جائیں گے

Muraad
 

جو حقیقت ہے اس حقیقت سے
دور مت جاؤ، لوٹ بھی آؤ
ہو گئیں پھر کسی خیال میں گم
تم مری عادتیں نہ اپناؤجو حقیقت ہے اس حقیقت سے
دور مت جاؤ، لوٹ بھی آؤ
ہو گئیں پھر کسی خیال میں گم
تم مری عادتیں نہ اپناؤ

Muraad
 

اتنے قریب آ کہ نظر بھر کے دیکھ لوں
شاید کہ، پھر ملو تو یہ ذوقِ نظر نہ ہو ⁦