بروزِ عید کوئی پُوچھے ، جو میرا حال
میں رو پڑوں گا یار ، بتایا نہ جائے گا
یہ عید کیا,______ہر تہوار تیرے بغیر
گُزارا تو جائے گا,____ منایا نہ جائے گا
Miss u🥺😔🥀
ہیں نہ مُجھ میں غلط فہمیاں
تُجھے جب بھی سمجھا اپنا سمجھا
💔🙂
کتنا نادان ہے انسان کہ ایک لاحاصل کی امید پر کتنے حاصل ٹھکرا دیتا ہے _________💔🥲
*مجھے نہیں پتا کہ مجھ سے دور ہو کر تجھے کیا مل گیا*
*میں بس اتنا جانتا ہوں کہ ______❤🩹🥺*
*تیرے ساتھ میرا سب کچھ چلا گیا 💔😭*
*ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا_______❤🩹🙂*
*کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا💔🥲
*اور جب تمہارے الفاظوں کی اہمیت نہ ہو تو❤🩹🙂*
*خاموشی اختیار کر لینا .... یہی بہتر ہے ____💔🥲*
*ھم اپنے آپ میں گم تھے __________❤🩹🙂*
*لیکن حیرت کی بات ہے وہاں بھی تم تھے💔🥹*
🩵💫*
*اک وہی شخص ، جو ہوتا نہیں ہے میرا ، فقط ___❤🩹🥲*
*اک وہی شخص ، ضروری ہے جہاں میں مجھکو💔*😭
*
سنو جاناں۔۔ ! !
میں نے کچی عمر کی پکی محبت نہیں کی تم سے
بلکہ میں نے پکی عمر کا
بھر پور عشق کیا ہے تم سے
(...)🙂
مجھے لگتا ہے جب میں اپنے برے وقت سے لڑ کر جینے کے لیے تیار ہو جاؤں گا
عین اس وقت ہے زندگی مجھے دھوکہ دے دے گی
Miss you man🫀🥀
خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے
بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا..
💔🥀
" میں ایسا ہی تھا اس ایک شخص کے معاملے میں،
بہت سا غصہ کر کے، ذرا سا ناراض ہو کر اسکی
انا کے آگے ہار جانا ہر بار، اسے بتانا کہ نہیں رہ سکتا
میں اس سے دور، اسے بتانا کہ بات کیا کرو مجھ سے،
اسے بتانا کہ میں کتنی محبت کرتا ہوں اس سے ۔
ناراض بھی ہونا تو واپس اسی کے پاس جانا اور لڑنا کہ
میں نہیں جانا کہیں اور آپکو چھوڑ کر مگر ۔۔۔؟
اس شخص نے دوسروں کے لیے مجھے کھو دیا"۔۔
🙂🥀
میرے دل میں تمہارے لئے محبت اللہ نے ڈالی تھی ؛
اگر تمہارے دل سے میری محبت ختم ہو گئی ہیں تو ! اللہ نے ہی کی
ہوگی ، اور جس چیز کو اللہ ختم کر دے۔ اس پر سوال، اگر مگر
کاش اف کی کی گنجائش نہیں رہتی ؟؟ مگر ہفتوں، مہینوں یا
سالوں بعد مجھ جیسے انسان کی کمی تمہیں پریشان ضرور کرے
گی اور کچھ نہیں تو ! اندر کی آواز بے سکون کردے گی پھر تمہیں
بھی صبر کرنا ہوگا ؟؟؟
ایک دن سب کو ہی اپنے نقصان پر صبر کرنا ہی پڑتا ہیں۔
جیسے آج میں تمہارے منہ پھیر جانے پر صبر کئے ہوئے ہوں !
تمہیں بھی تو جواب دہ ہونا ہوگا "
💔🥀
🥺وہ عادی ہے عارضی محبتوں کا میرے بعد کہیں اور دل لگا لے گا
🥀🖤🥺
🌻:جو لوگ دل میں اتر جاتے ہیں انکو دیکھنے ،نہ دیکھنے سے کوئی فرق نہیں پڑتاہے۔وہ ہمیشہ دل میں ہی رہتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain