میں بہت ہی زیادہ عجیب سی لڑکی ہوں کہ اگر بولوں تو میرے جتنی کسی کی زبان نہ چلے، چپ رہوں تو میرے جتنا خاموش کوئی نہیں. اگر جھوٹ بولوں تو جھوٹ ہی بولتی رہوں اور اگر سچ بولوں تو میرے جیسا سچا کوئی نہیں . میں ایکٹنگ کروں تو میرے جیسا فنکار کوئی نہیں . میں میک اپ کروں تو میرے جتنا خوبصورت کوئی نہیں، میں خود کو فراموش کر دوں تو میرے جتنا بد صورت کوئی نہیں. میں اپنا خیال رکھوں تو میرے جتنا خوش کوئی نہیں اور اگر میں خود کو اکیلا چھوڑ دوں تو میرے آنسوؤں کا کوئی حال نہ رہے. میں اخلاق میں سب سے اچھی ہوں مگر میرے جتنا بدتمیز بھی کوئی نہیں. میں رشتہ نبھاؤں تو میرے جیسا دوست کوئی نہیں. میں یاد نہ کروں تو میرے جیسا بھلکڑ کوئی نہیں. اکیلے رہنا چاہوں تو مہینوں کسی سے بات نہ کروں مگر جب کسی کی ضرورت ہو تو میرے جتنا تڑپتا کوئی نہیں.... مگر ان سب باتوں کے علا
اتنی شدّت پسند ہوں کہ .... چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی، ....!!!!🖤🥀 چاہے چیزیں ہوں یا انسان۔ ....!!!! ..بس جو میرا ہے.... وہ مکمل میرا ہی ہے....🥀 اور جو تھوڑا سا بھی ... کسی اور کا ہے ....••• وہ مجھے چاہیۓ ہی نہیں۔....🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain