پہلے لوگ دل سے بات کرتے تھے
اب موڈ اور مطلب سے بات کرتے ہیں
🖤💜
جهوٹی تہمت ہی سہی ، دامنِ یوسف پہ مگر
مصر میں اب بھی "زلیخا" کی سنی جاتی ہے
جب یقین ہی اُٹھ گیا🧡🥀
🖤مرشد🖤
پھر کوئی قسم کھاۓ یا زہر
ہمیں فرق نہیں پڑتا💓💓
.
کچھ تعلقات چھینک کی طرح ہوتے ہیں ..!!
ختم ہونے پہ الحمداللہ کہنے کو دل کرتا ہے
لاکھ شجرے کھنگال لو__صاحب
واسطہ__ پڑھنے پر ہی کردار کھلتے ہیں 💯🔥
مرشد ہم گاؤں والے اظہار کر نہیں سکتے 🥀
مرشد ہم لوگ حسیں لڑکیوں سے ڈرتے ہیں🍁

*کوٸی مخلص ہو کر آپ کے آگے جھک جاۓ تو اُسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہوا نہیں🥀🌚*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain