Damadam.pk
Murtajis_Hussain's posts | Damadam

Murtajis_Hussain's posts:

Beautiful People image
M  : *تیری آنکھے بھی کیا مصیبت ہے👀⚰️🥹* *میی کوٸ بات کہنے آیا تھا💫 - 
Murtajis_Hussain
 

اے زمیں احترام کر میرا
میں تیرا رزق ہونے والا ہوں🥀

Murtajis_Hussain
 

یہ رانجھا اس صدی کا ہے زرا محتاط ہی رہنا
اٹھا کے فائدہ تیرا یہ پھر سے ہیر بدلے گا

Murtajis_Hussain
 

جب تم دیکھو گے اپنے پسندیدہ شخص کو کسی اور کے ساتھ تب تم سمجھو گے کہ خدا شرک کیوں معاف نہیں کرتا 🍁🙂✨🖤

Murtajis_Hussain
 

" ہم دِلوں اور گھروں سے نِکلے ہُوئے لوگ ہیں ۔۔۔ قِسمت ہمیں جہاں لے جائے چل پڑیں گے! ۔ "

Murtajis_Hussain
 

اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص
جیسے کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف

Murtajis_Hussain
 

وہ ایک شخص حمایت اگر کرے میری
میں دو جہاں کو بتاؤں کہ عشق ایسے ہوتا

Murtajis_Hussain
 

تم وہ پتھر ہو جسے ____چوم رہی ہو دنیا
ہم وہ کنکر ہیں جو ابلیس کو جا لگتے ہیں!

Murtajis_Hussain
 

اب فقط عادتوں کی ورزش ہے 🙂
روح شامل نہیں شکایت میں 🖤

Murtajis_Hussain
 

میں نے اپنے 25 سال کی زندگی میں ایک ہی
تجربہ حاصل کیا .
بےوقوف بنتے رہوگے تو تعلقات مضبوط رہیں گے🙂🥀🖤

Murtajis_Hussain
 

اب زمانے میں محبت ہے تماشے کی طرح
اس تماشے سے بہلتا نہیں تو بھی میں بھی

Murtajis_Hussain
 

تشنہ لب ایسا کہ ہونٹوں پہ پڑے ہیں چھالے
مطمئن ایسا ہوں کہ دریا کو بھی حیرانی ہے🔥

Murtajis_Hussain
 

تو جیت کر بھی رو پڑے گا
میں ایسا تجھ سے ہاروں گا🖤

Murtajis_Hussain
 

دنیا کے سارے منظر ایک طرف اس کا بال باندھنا ایک طرف 🥀

Murtajis_Hussain
 

" اور پِھر بعض مُحبتیں تب زندہ ہوتی ہیں جب ہم مر چُکے ہوتے ہیں!🙃❤️"

Murtajis_Hussain
 

اسے کہو کہ میں اب سانس لینا چاہتا ہوں
مرے وجود سے وعدوں کی رسیاں کھولے🍁♥️

Murtajis_Hussain
 

*نگاہیں اُنکی شراب خانہ🔥
*حرام شہ سے ہماری توبہ🥀

Murtajis_Hussain
 

لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ" اپنے رب کے علاوہ کسی سےاُمید مت رکھو✨

Murtajis_Hussain
 

نہ آپ حسن یوسف ہیں ،نہ ہم مصر کے کوئی تاجر
سو ! اپنی اس بے رخی کے دام کچھ کم کیجیے

Murtajis_Hussain
 

اب زمانے میں محبت ہے تماشے کی طرح
اس تماشے سے بہلتا نہیں تو بھی میں بھی