زندگی کے امتحان میں اللّه کا نام لیں اور بے فکری سے بیٹھ جائیں إن شاءاللّه پاس ہوکر ہیں اٹھیں گےکیوں کے آزمائش میں ڈالنے والا بڑا ہے آ زمائش نہیں.❤️🍁
میں ریسٹورنٹ میں اکیلی بیٹھی تھی ایک لڑکا آیا کہتا سنگل ہو 🙄🙄
میں خوش ہو کر
ہاں جی 🙈😕تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کر لے گیا
😂💔
دو آنکھوں والے لڑکے بےوفا ہوتے ہیں 😒😒🙄😒😒🥴
ہمارا ہر کام آسان ہوگا
جس دن کا پہلا کام نماز ہوگا
beshak