سارا شہر اسکے جنازے میں شریک تھا وہ ایک شخص جو تنہائی کے خوف سے مر گیا 😔
جمیلہ مکمل کرو
مجھے تم______لگتے ہو
کچھ لوگ اعتبار کے نہیں احتیاط کے لائق ہوتے ہیں
جنہیں آپ کی قدر نہیں خدا ان سے آپ کو دور رکھے آمین
Good morning
کس کی مجال ہے جو مجھ سے تلخ کلامی کرے میں تو خود کو بھی جی محترمہ مخاطب کرتی ہوں
لوگ تو مجھے ایسے اگنور کرتے ہیں جیسے کیبل کے چینلز میں۔ میں پی ٹی وی ہوں
ہیرو تو کوئی ملنا نہیں کسی ویلن ٹائپ لڑکے کو ہی سیٹ کر لوں