حوس کی وادیوں سے دور حیا کی چادر میں
ہم کسی سے ملیں گے اصول شریعت کے مطابق
🕊🕊
تُم نے دیکھی ہے وہ پیشانی ، وہ رُخسار وہ ہونٹ.!!
زِندگی جن کے تصور میں لوٹا دی ہم نے.!!
تُجھ پے اُٹھی ہے وہ کھؤئی ہوئی ساحر آنکھیں.!!
تُجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنواں دی ہم نے.!!🙂🖤
میں بھرم رکھوں گی تمھاری وفاؤں کا
میں تمھارے نام کا کتا پالوں گی!!!!🙌😌
راستے میں کھوئی ہیں منزلیں میری 🕊
Sum mery shehzady main hoon teri shehzadii🙈
نہ pic مانگے..
نہ میسج کرے..
نہ voice مانگے..
نہ call کرے اور نہ ہی video call کرے..
جانو ہو تو ایسا ورنہ نہ ہو..🧐😒🔪👻🤭🤭🤭🫣🫣
کوئی کسی کو نہیں سمجھ سکتا انسانوں کے دل سمندر سے زیادہ گہرے اور آگ سے زیادہ پُر اسرار ہوتے ہیں_🙂🍁
*میں لوگوں سے نفرت نہیں کرتی میں صرف اس وقت بہتر محسوس کرتی ہوں جب وہ آس پاس نہیں ہوتے.*
ہم بیٹھ کے تنہا کسی ویرانے میں چاند کو دکھ سنائیں گے تمہیں ہم بھول جائیں گے_🙂
تو جو ہر بات پہ کہہ دیتا تھا وفائیں مِٹ گئیں
نکال فرصت دکھاؤں کسی روز تجھے کتے اپنے۔۔۔۔۔۔۔ 🌚🥀🔪
ﺍﻟﺠﻬﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﺑﮭﯽ .......ﻟﻔﻆ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ
ﺳﺨﻦ ﺷﻨﺎﺱ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ......ﻋﺎﻡ ﮨﻢ ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿں..
میں پرستِش کی حد سے لوٹی ہُوں
اب مُحبّت فضُول لگتی ہے
آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا آپ نہیں ہونگے تو کوئی دوسرا ہو گا۔
لیکن۔۔۔۔۔۔۔ ہوگا ضرور
میں وہ ہوں جس نے تیرے بچھڑ جانے پہ خودکشی نہیں کی.
مگر عین جوانی میں بوڑھی نظر آنے لگی
Meko v Secret janu Xhahye bshh
*_فاتحہ ، اُس محبت پر.!!_*
*_جو آنسوؤں میں بہہ گئی🖇️💐
Abey Merii I'd hack hogaii kyaa🤧🧐
ہم چھوٹی عمروں میں تھکے تھکے سے لوگ۔
کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھن
ایک شخص نے مجھ کو مجھ سے ہی بیزار کر دیا
ہمارے بعد بھی شامیں حسین ہوں گی
مگر ہمارے بعد تیرا دل نہیں لگے گا__!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain