Damadam.pk
MushahidH786's posts | Damadam

MushahidH786's posts:

MushahidH786
 

تم نے اِحسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا
اب وہ اِحسان جتا دو تو مزا آ جائے
چین پڑتا ہی نہیں ہے تمھیں اب میرے بغیر
اب تمہی مجھ کو گنوا دو تو مزا آ جائے

MushahidH786
 

چاند سورج اور ستارے میرے ساتھ رہے جب تک تمہارے ہاتھ میرے ہاتھ میں رہے شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم طوفان سے کوئی کہہ دو اپنی اوقات میں رہے

MushahidH786
 

Aslamoallikum

MushahidH786
 

دھڑکنیں "احساسات" سے چلتی ہیں, "احسانات" سے نہیں.
اسلئے جِس سے جب تک رشتہ رکھیں "احساس" کا رکھیں نہ کہ "احسانات" کا.

MushahidH786
 

••__" یہی سزا ہے مری اب جو میں اکیلا ہوں
••__" کہ میرا سر ترے آگے بھی خم نہیں ہوتا
" وہ بے حسی ہے مسلسل شکستِ دل سے دانی
••__" کوئی بچھڑ کے چلا جائے ، غم نہیں ہوتا

MushahidH786
 

••" یہی بہت ھے میرے غم میں تم شریک ہوئے
••" میں ہنس پڑوں گا اگر تم نے اب دلاسہ دِیا

MushahidH786
 

بے بسی اتنی بری چیز ہے کہ کبھی کبھی ایک لمبی سانس لینے کے علاوہ آپ کچھ نہیں کر سکتے

MushahidH786
 

میں نے حق چھوڑا تھا اندیشہ غربت سے حفیظ
سوچتا ہوں تو دل احساس سے ہل جاتا ہے
ہائے اس امر سے نہ تھی مجھے کچھ آگاہی
رِزق تو اس دَار میں کُتوں کو بھی مل جاتا ہے

MushahidH786
 

طوفان کر رہا تھا میرے عزم کا طواف
دنیا سمجھ رہی تھی کشتی بھنور میں ہے

MushahidH786
 

تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں۔۔
تھک گئے ہو۔۔تو چلو پھر سے جدا ہو کر ملیں
پہلی پہلی قربتوں کی پھر اٹھائیں لذتیں
آ شنا آ۔۔!! پھر ذرا نا آ شنا ہوکر ملیں۔۔!!

MushahidH786
 

💔"دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔!-" 💔

MushahidH786
 

*وہ کہتے ہیں ایک وقت ہوتا ہے قبولیت کا*
*حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا اس کو*

MushahidH786
 

یہ میرا ظرف ہے کہ تجھے سر آنکھوں پہ رکھنا چاہا ، یہ تیرا ظرف ہے کہ تو گرتا گیا نظروں سے۔

MushahidH786
 

*اکیلے ہی گزرتی ہے زندگی *
*صاحب*
*لوگ تسلیاں تو دیتے ہے پر ساتھ نہیں*

MushahidH786
 

جب دیکھا وہ میرے بغیر مطمین ہے ۔۔
تب احساس ہوا۔۔
میرا چنا ہوا شخص غلط تھا

MushahidH786
 

_سانپ اچھے نہیں ہیں بالکل بھی
_پر میرے اپنوں سے تو بہتر ہیں‼️

MushahidH786
 

*مجھ سے نفرت کے داعوے اپنی #جگہ محسن*
*میرے نام پہ اس کا #پلٹ کر دیکھنا کمال تھا*

MushahidH786
 

ہم حقیقتوں سے واقف لوگ....
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے...

MushahidH786
 

اپنی ہی محبت سے مکرنا پڑا مجھے جب دیکھا اسے رُوتا کسی اور کے لئے ۔..

MushahidH786
 

_دوست ہو یا من پسند شخص_
_تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہو تو اپنا نہیں لگتا_