Damadam.pk
MushahidH786's posts | Damadam

MushahidH786's posts:

MushahidH786
 

وہ جو ہر روز نئے خواب سجاتی ہے مرے
وہ نہیں جانتی، میں نیند میں ڈر جاتا ہوں
جس کہانی کو بڑے شوق سے پڑھتی ہو نا تم
اس کہانی کے تو آخر پہ میں مر جاتا ہوں

MushahidH786
 

تو کسی جھیل کنارے پہ خفا بیٹھی ہو
اور اسی پل تیری تصویر بنا ئی جائے
میں نے دیکھا ہے محبت بھری نظروں سے تجھے
میرے کردار پہ انگلی نہ اٹھا ئی جائے