کبھی کبھی اندر کی گٹھن سے دل اور دماغ اس حد تک تکلیف میں آجاتے ہیں کہ رونے سے بھی سکون نہیں ملتا🥺😔💔
جہاں محبت ہو وہاں بہتر کی ضرورت نہیں ہوتی
وہاں تو نا مکمل شخص بھی پوری کائنات لگتا ہے
مُجھے اونچائیوں پر دیکھ کر حیران ہیں بہت لوگ
لیکن کِسی نے میرے پیروں کے چھالے نہیں دیکھے 🥀
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﮮ.
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻃﻦ ﺑﮭﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﻮ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
کوئی لمحہ ہو رہائی کا ،کوئی دنیا تیرے سوا بھی ہو
_🖤🌼
کچھ بات رہ گئی تھی بتانے کے باوجود
ھوں حالت سفر میں گھر آنے کے باوجود
دل سے اتر چکا تھا جو آ کر گلے ملا
دوری وھی تھی دل سے لگانے کے باوجود
میں اپنے دل سے
لاتعلقی کا اظہار کرتی ہوں
کیونکہ وہ ان کے لیے دھڑکتا ہے
جو کبھی میرے اختیار میں نہیں رہے
میں اپنی آنکھوں سے
لاتعقی کا اظہار کرتی یوں
کیونکہ یہ ان کے لیے ترستی ہیں
جو نگاہوں سے اوجھل ہیں ...
لوگوں کو لوگ مِل جاتے ہیں کوئی کِسی کے بِنا مر نہیں جاتا
یہ والی کہانی پِچھلی صدی کی تھی،
اب یُوں ہوتا ہے کہ
لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں اور ہم
یعنی کہ " ہم "
محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں،
تھکن اُتارنے کا وقفہ،
موڈ بدلنے کا وقفہ،
اور پھر وقفہ ختم تو
تعلق بھی ختم__________!!✌️🖤
جدوں عشق دے اوکھے رستے تے
اکھاں میٹ کے پیر ودھا لئے۔۔!!
فیر سڑدی ریت دا____ رونا کی؟
فیر تھل دا_____ شکوہ کرنا کی؟
عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عذاب تھی
اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی
نہ جانے کیوں آج انہیں دیکھ کر احساس ہوا
کہ میرے دل پہ انہیں اختیار آج بھی ہے
وہ پیار جس کے لئیے ہم نے چھوڑ دی دنیا
وفا کی راہ میں گھائل وہ پیار آج بھی ہے
کچھ محبتیں ہواؤں کے سنگ روانہ کی ہیں ،
تمہارے کوچے میں پہنچیں تو ہاتھ بڑھا کر تھام لینا
حسرتیں امیدیں وفاہیں سکون اناللہ وانا الہہ راجعون🖤🥀. ❣️
تیرے حصٌار سے باہر نکل گئی ہوں میں
تو ٹھیک کہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید بدل گئی ہوں میں
تجھے خبر نہیں۔۔۔۔۔۔ کیسے سراب رستے تھے
خُداکا شُکر کہ پھر بھی سنبھل گئی ہوں میں
یہ پاؤں جانتے ہیں وقت ِ ہجر کیسا تھا
قدم قدم کسی پتھر میں ڈھل گئی ہوں میں
میرے علاوہ بھی تجھ کو عزیز ہے کوئی
ذرا سی بات پے ایسے ہی جل گئی ہوں میں
اُٹھا لیا ہے ستاروں نے آسماں سر پر
ذرا جو چاند کی خاطر۔۔۔۔۔۔۔ مچل گئی ہوں میں
نیند بھی نیلام ہوجاتی ہے دلوں کی محفل میں ،،
کسی کو بھول کر سو جانا آسان نہیں ہوتا ،،🤧😇
دا محبت بازار کے اوگرزیدم
دا چا اواز دا چا خندا خرسیدہ
سوک بہ دا سترگو اشارو پسےتلہ
دا چا انداز دا چا ادا خرسیدہ
زمونگ بدرنگو چا پروا نہ کولہ
دا خکلو خکلو بہ خکولا خرسیدہ
غنی حفہ او خالی لاس راغے
نہ یی اخلاس نہ یی وفا خرسیدہ
gum de lewane kram
آنسوؤں کا وزن نہیں ہوتا لیکن
۔ان کے گرنے سے بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم " نہ ہونے " کی اذیت کو کہاں سمجھو گے ۔۔۔۔۔
good night
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain