Damadam.pk
MushtaqAhmed's posts | Damadam

MushtaqAhmed's posts:

MushtaqAhmed
 

[ 💛
*کبھـی کبھی بـےبسں ہونا پڑتا ہے دِل پر پتھر نہ رکھیـں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیــں اٌور اِتنی بےدردی سـے کــہ نـہ اٌنہیـں خدا یاد رہـتا ہـے اٌور نـہ اپنا اِنسـان ہــونـا*
🌻🌹🌻
[ 🌹♥️🌹
*جـب دلــوں میـں فـرق پڑ جـائے تو اس بے درد ساعت میں دلیلیں منطقیں اور فلسفے بے کار ہوتے ہیں*
♥️🌹♥️

MushtaqAhmed
 

: باپ بیٹے سے : بیٹا ایک گلاس پانی لے او ۔ بیٹا : ابو میں گیم کھیل رہا ہو۔ دوسرا بیٹا : ابو یہ تو ہے ہی باتمیز - آپ خود جا کر لے لیں۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂
لڑکیوں کا بس نہیں چلتا ورنہ
وہ اس رکشہ میں بیٹھیں ،
جس کا رنگ انکے کپڑوں سے ملتا ہو
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

MushtaqAhmed
 

🌹💚🌹
*بــــرداشـــت عقلــــمند آدمــی کا وہ صـــبر ہے۔۔۔۔۔ جــــس کـا مـــــظاہـرہ وہ جــاہل آدمــی کــی باتــیں ســنتے وقــت کـرتا ہـے۔*
🌹💚🌹
[🌹💚🌹
*سرد لہجوں ... کی برفباری شروع ہو جائے ... تو تعلقات ... کانپتے ہی رہا کرتے ہیــــں .....!!!*
🌹💚🌹

MushtaqAhmed
 

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا
غیروں کی تو باری بھی نہیں آنے دی😟
😂😂😂😂😂😂😂

MushtaqAhmed
 

تیری یاد میں میری چاۓ پر اکثر 🙄😒
مکھیاں آپس میں سیٹنگ کرلیتی ہیں😌🤧🤣

MushtaqAhmed
 

ایک ریسٹورینٹ نے سب سے الگ فقرہ لکھوایا
یہاں گھر جیسا کھانا نہیں ملتا
آپ اطمینان سے تشریف لائیں😂

MushtaqAhmed
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ کبھی بھی ٹریفک جام میں نہ پھنسیں تو اس کا آسان حل ہے
پیدل چلا کریں
😂😂😂

MushtaqAhmed
 

عرب میں ایک بیوی رکھنے والے کو غریب
اور یہاں ایک بیوی رکھنے والے کو شریف کہا جاتا ہے😂😜😁😛

MushtaqAhmed
 

نیکی😍کر کے ایسے بھول جاؤ🙄
👇
جیسے🤷♂شادی👩❤💋👨کرکے لوگ😲مسکرانا 😱بھول جاتے ہیں😋😅😜😂🤣

MushtaqAhmed
 

نہانے کیلئے پانی سے مذاکرات پانچویں روز بھی ناکام... 😒
مذاکرات جمعے تک ملتوی😕

MushtaqAhmed
 

ڈیسنٹ لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر ڈیسنٹ طریقے سے کھانا کھاتے ہوئے اکثر انسان بھوکا ہی رہ جاتا ہے__😅😅
آپکی کیا رائے🤔؟؟

MushtaqAhmed
 

ڈیسنٹ لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر ڈیسنٹ طریقے سے کھانا کھاتے ہوئے اکثر انسان بھوکا ہی رہ جاتا ہے__😅😅
آپکی کیا رائے🤔؟؟

MushtaqAhmed
 

*بہترین تعلق کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا*❣️❣️

MushtaqAhmed
 

#ٹیچر تم نے کل #چٹھی کیو کی 😞 ' #سٹوڈنٹ سر گھر مہمان آئے ہوئے تھے 😍 #ٹیچر OIC .😄 #سٹوڈنٹ او آئی #ہوندی تے میں آج وی نئی سی آنا 😂😂

MushtaqAhmed
 


اپنی چوڑیوں سے میری شکایت کرتے کرتے...
آج رات پھر روٹھ کر سو گئی وہ پاگل لڑکی...

MushtaqAhmed
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے
آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔جیسا کہ
برا نہ مناو تو #ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿

MushtaqAhmed
 

لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماً یہی کہتی ہیں
" میرے والے زیادہ ہینڈسم ہیں😙 "
جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں
" اے چنگا رہ گیا ای 😎" 🤣🤣🤣😜😉😃😁😂👊👉

MushtaqAhmed
 

#زندگی کا کوئی #بھروسہ نہیں ۔۔۔😱✨
#جانو مانو کے میسیجز ڈیلیٹ کرکے سویا کریں 🙈😂😜😂😂✈️👉
✨😉

MushtaqAhmed
 

💚 فرمان حق تعالیٰ ہے:
*اور اگر تو زمین میں (موجود) لوگوں کی اکثریت کا کہنا مان لے تو وہ تجھے ﷲ کی راہ سے بھٹکا دیں گے۔ وہ (حق و یقین کی بجائے) صرف وہم و گمان کی پیروی کرتے ہیں اور محض غلط قیاس آرائی (اور دروغ گوئی) کرتے رہتے ہیں*
📗 سورۃ الانعام، آیت: 116

MushtaqAhmed
 

اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے
لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں