Damadam.pk
MushtaqAhmed's posts | Damadam

MushtaqAhmed's posts:

MushtaqAhmed
 

مُجھے غرض ہے ___مٹھاس سے
چائے ہو یا ۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھاری باتیں😍

MushtaqAhmed
 

وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گۓے۔
دل کے قریب لوگ کتنے نظروں سے گر گٸے۔

MushtaqAhmed
 

خود کو اتنا بھی مت بچایا کر
بارشیں ہو تو بھیگ جایا کر.😍
کام لے کچھ حسین ہونٹوں سے
باتوں باتوں میں مسکرایا کر.🥰

MushtaqAhmed
 

[*اس خدا سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بات کرو تووہ سنتا ہے اگر دل میں رکھو تو وہ جانتا ہے*🕋🕌🕋
[: *کسی سے نیکی کرتے وقت بدلہ کی امید نہ رکھو*
*کیونکہ اچھائی کا بدلہ انسان نہیں اللہ دیتا ہے*🕋🕌🕋
[: *اگر اللہ آپ سے انتظار کروا رہا ہو تو اس سے زیادہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہو جائیں جتنا آپ نے مانگا تھا❤*🕋🕌🕋
[: *اللہ پاک جب کسی کو اپنی قربت عطا کرنے لگتا ہے*
*تو سب سے پہلے اُس کا اخلاق اچھا کر دیتا ہے*🕋🕌🕋
[: *اللہ کی رحمت گھیر لیتی ہے اس مکان کو*
*جو سن کر اُٹھ جاتا ہے فجر کی اذان کو*🕋🕌

MushtaqAhmed
 

[ *جب تم تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے رو لیا کرو*
*مشکلوں کا وزن گھٹ جائے گا*🕋🕌🕋
[: *نمازِ قائم کرو کیونکہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے بارےمیں پوچھا جائے گا۔*🕋🕌🕋
[: *دوسروں کو خود سے بہتر ہی سمجھو کیا پتا اللہ سے اس کا معاملہ ہم سے زیادہ بہتر ہو...*🕋🕌🕋
[: *غم میں تو اللہ یاد آتا ہے کبھی خوشی میں بھی یاد کر لیا کرو کیونکہ* *خوشحالی میں یاد کرنے والے کو اللہ اسے زیادہ پسند فرماتا یے*🕋🕌🕋

Memes & Satire image
M  🔥 : light off kr rha he 😂 - 
MushtaqAhmed
 

[: *یااللہ جو ہاتھ تیرے آ گے پھیلتے ہیں*
*انہیں اپنے بندوں کے آگے پھیلانے سے بچا۔*🕋🕌🕋
[: *انسان بھی عجیب ہے دعا کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت دور ہے*🕋🕌🕋
[ *آزمائش تو ان ہی کیلئے ہوتی ہیں جنہیں اللہ چاہتا ہے*
*اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں*🕋🕌🕋
[ *فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے*
*میں مسجود ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو*🕋🕌🕋

MushtaqAhmed
 

[ *جب اللّٰہ تعالیٰ کسی سے ناراض ہوتا ہے* *تو رزق کی دروازے بند نہیں کرتا بلکہ سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے۔*🕋🕌🕋
: *یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہیں*🕋🕌🕋
[ *خدا کی راہ میں کوشش کروں اور* *کبھی پیچھے نہ ہٹو کیونکہ خدا نے تم* *سے کوشش مانگی ہے نتیجہ نہیں*🕋🕌🕋

MushtaqAhmed
 

کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے
ہم تو اس موڑ پے آ پہنچے ہیں محبت میں
جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے

خدا کرے وہ ملے تو فاصلہ نہ رہے💞
پھر اس کے بعد بچھڑنے کو راستہ نہ رہے❤️😘
M  : خدا کرے وہ ملے تو فاصلہ نہ رہے💞 پھر اس کے بعد بچھڑنے کو راستہ نہ رہے❤️😘 - 
MushtaqAhmed
 

اک مدت کے بعد مسکرائے تو خیال آیا_____
کبھی ہم یوں بھی اچھے لگتے تھے __

MushtaqAhmed
 

جانتے ہو محبت کیا ہے-؟
ایک اذان اور کروڑوں سجدے❤
#دیوانہ🍁

MushtaqAhmed
 

!!!!! سارے غموں کی وفات ہوجاتی ہے....
. جب میری تم سے بات ہوجاتی ہے....😍

MushtaqAhmed
 

#ميرے_ساتھ_ميرے_خُدا_کی_نُصرت_ھے.☝
#ميرے_مٹنے_کا_تُم_انتظار_مت_کرنا..❤

MushtaqAhmed
 

پھر غلط فہمیوں میں ڈال دیا....🤔
مسکرانا کوئی ضروری تھا....🙂☺️

MushtaqAhmed
 

زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا ہے....🙂
صنم حسیں ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے....🤭🙈💕

MushtaqAhmed
 

وہ ناراض بھی نہیں ہے اور بات بھی نہیں کرتا
🍂مجھ پہ اک نظر کی خیرات بھی نہیں کرتا
💔
وہ سننا ہی نہیں چاہتا ہے کسی سے مرا ذکر
🍂اب وہ مجھ پہ پہلی سی برسات بھی نہیں کرتا
💔
جانے وہ کیوں رہتا ہے مجھ سے خفا خفا
🍂جانے وہ کیوں مری جانب التفات بھی کرتا
💔
نہیں کرتا زین وہ مجھ پہ وصل کی صبح
🍂وہ مجھ پہ ہجر کی رات بھی نہیں کرتا..

MushtaqAhmed
 

💔" جب لوگوں کے پاس متبادل ہوں ، پھر اُنہیں کہاں فکر رہتی ہے کسی کے روٹھ جانے کی ۔ 💔"

MushtaqAhmed
 

نبھانے والا آپ کی ہزار غلطیاں بھی معاف کر دیتا ہے.!!!
اور چھوڑ نے __ والا بنا غلطی کے بھی چھوڑ دیتا ہے💔

MushtaqAhmed
 

ﺑﮩﺖ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﮨﮯ__❤
ﺑﮩﺖ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﭼﺎﮨﺖ ﮨﮯ___❤
ﮔﻮﺍﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ___❤
ﮔﮕﻦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ___❤
ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ___❤
ﻣﺠﮭﮯ تم ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ___❤