Damadam.pk
MushtaqAhmed's posts | Damadam

MushtaqAhmed's posts:

MushtaqAhmed
 

🙈کوئی نیک لڑکی اپنی سہیلی🙈 سے سیٹنگ ہی کروا دے🙈 قسمے بہت دعائیں دوں گا🙈😜😜🤣

MushtaqAhmed
 

جب تک کوئی لڑکی فون نمبر نہیں دے گی
میں روٹی نہیں کهاؤں گا😔🙈😂😂

MushtaqAhmed
 

*اب ایسا بنا لیا ہے خود کو 🙂*
*جیسا ہونے کا الزام دیا تھا🖤

MushtaqAhmed
 

#اپنی #اوقات🤷♂️ میں رہنا #سیکھ💣 لو..!!😎
🔥۔۔۔#شریکو 👹۔۔۔ 🔥
#ورنہ💢جو ہماری #نظروں👀 میں #کھٹکتے💨 ہیں..!!
وہ #قبرستان🛌 میں #بھٹکتے😇 ہیں..!!🤨⁦✌⁩⁦😎

MushtaqAhmed
 

بابا جی کہہ رہے ہیں کہ😋
پتر آج تیری پوسٹ پہ
شہزادی آئے گی😁😂😍😘🙈

MushtaqAhmed
 

باندھ کے بازو پہ میرے تعویز نظر کا 🥰🥰 وہ خود ھم پے نظریں جمائے بیٹھے ہیں🙈🙈

MushtaqAhmed
 

کبھی کسی کا سب کچھ رہ کر ، پھر اس کا__کچھ بھی نہ رہنا بہت بڑا خسارہ ھے__

MushtaqAhmed
 

*وہ سب معصوم سے چہرے رزق میں گم ہے ...*
*جنہیں تتلی پکڑنا تھیں، جنہیں باغوں میں ہونا تھا ....😔*
*✍🏻کیوٹ انجینیر*🍁

MushtaqAhmed
 

انہی دنوں وہ میرے ساتھ چائے پیتا تھا
کہیں سے کاش میرا پچھلا سال آجائے!

MushtaqAhmed
 

*🌼"انمـــــــــــول مــــــــــــــوتی"🌼*
*تربِیَت کے بغیر تعلیم جہالت بڑھانے کے سِوا کُچھ نہیں کرتی...!*
*💕خــوش رہیں خــوشیاں بانٹیں💕*
*✍🏻کیوٹ انجینیر🍁*

MushtaqAhmed
 

یا اللہ جس بات کی وجہ سے میں پریشان ہوں تجھے تیری رحمت کا واسطہ اُس کے لیے کوئی غیب سے وسیلہ پیدا کر دے...
😭🙏
آمین

MushtaqAhmed
 

نظریں کمزور ہو گئیں ہیں
تمہیں اب قریب آنا ہوگا
تشریح : شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا😜

MushtaqAhmed
 

تیرے گلے لگ کر تیرے ہی ڈوپٹے سے ناک صاف کرنے کو جی کرتا ہے🙂❤
😥🤣🙈

MushtaqAhmed
 

دسمبر🍁 کی اکیسویں شام ہے
شال تو اس 🥰 نے اوڑھی ہو گی
آدهی چائے پی لی ہو گی ☕
آدهی عادتاً 😜چھوڑی ہو گی
اور میری یاد؟ ارے کہاں 🥺
اسے اتنی فرصت💔 تھوڑی ہو گی

MushtaqAhmed
 

*🌼"انمـــــــــــول مــــــــــــــوتی"🌼*
*⚜️ قدر اُنہی کی ہوتی ہے...*
*⚜️ جو مانگے جائیـں...*😓
*⚜️ اُن کی نہیـــــــــں...*💯
*⚜️ جو مل جائیــــں....!*😊
*✍🏻کیوٹ انجینیر🍁*

دسمبر🍁 کی اکیسویں شام ہے 
شال تو اس 🥰 نے اوڑھی ہو گی
آدهی چائے پی لی ہو گی ☕
آدهی عادتاً 😜چھوڑی ہو گی
اور میری یاد؟ ارے کہاں 🥺
اسے اتنی فرصت💔 تھوڑی ہو گی
M  : دسمبر🍁 کی اکیسویں شام ہے شال تو اس 🥰 نے اوڑھی ہو گی آدهی چائے پی لی ہو گی - 
MushtaqAhmed
 

*مجھ کو حاصل ہے محمدﷺ کی غلامی کا شرف*
*میری بخشش کے لئے نامِ نبیﷺ کافی ہے*
*مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ*
*✍🏻کیوٹ انجینیر*🍁

MushtaqAhmed
 

*✍🏻 اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے*😊🖤
*✍🏻کیوٹ انجینیر*🍁

MushtaqAhmed
 

کھوہ تاڑے ہانی واہندے بختاں دے سائے واریاں وائے نہوں لئیاں
کیتے آپ وپار ہانی سنگتاں دے لائے بچتاں سائے نہوں لئیاں
پدھ ویکھ مسعود اج سبھ سنگتاں بک اپنے رائے نہوں لئیاں
ایدوں لیہندا چھڈ کے ملیا ہائیں دھاراں ادوں ویں لائے نہوں لئیاں

MushtaqAhmed
 

حال ہے اک عجب فراغت کا
اپنا ہر غم منا چُکا ہوں میں😞