Damadam.pk
MushtaqAhmed's posts | Damadam

MushtaqAhmed's posts:

MushtaqAhmed
 

ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺗﯿﮟ😂😣😝
" ﺍِﺗﻨﯽ اچھی ﺑﭽﯽ ﮬﮯ ﮐﮧ ﻣﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﯿﻠﮯ تو ہر دانہ گول نکلتا ہے😯😂

MushtaqAhmed
 

*باپ: تمہارا رزلٹ اتنا بُرا کیوں آیا ہے؟*
*بیٹا: اچھے لوگوں کے ساتھ ہمیشہ بُرا ہی تو ہوتا ہے۔*
😜🤣😜🤣😜

MushtaqAhmed
 

سنا ہے تیرے سامنے سب ہار جاتے ہیں☺
اے عشق انی دیا
توں الیکشن کیوں نیں لڑ دا😁😂

MushtaqAhmed
 

کیسے ترقی کرے گا یہ ملک۔۔۔🙄🤔🤔🤔
یہاں آدھا پاکستان تو
مونگ پھلی کو " موم پھلی "
کہتا ہے🤦♀🤦♀😜😛🤣🤣

MushtaqAhmed
 

اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉

تیری جستجو تیرا خیال تیری ہی آس ہے
آ دیکھ تو سہی تیرے بغیر کتنا اداس ہے
M  : تیری جستجو تیرا خیال تیری ہی آس ہے آ دیکھ تو سہی تیرے بغیر کتنا اداس ہے - 
MushtaqAhmed
 

بابا جی کہتے ہیں کہ۔۔۔۔
کچھ #لڑکیاں پیپر دینے اتنی بن #سنور کر آتی ہیں🙈
کہ #سمجھ نہیں آتا خود #پاس ہونے آئی ہیں😐
یا😁
#دوسروں کو #فیل کروانے 😂

MushtaqAhmed
 

شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا😉😉😉😉
ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا😂😂😂😂😂😂😀😀😀😀🤣🤣🤣🤣

MushtaqAhmed
 

وہ پہلے وقتوں کی عورتیں تھیں
جو راز سینے میں لے کر مر جاتی تھیں
ہن تے سٹیٹس لگدے نے سٹیٹس۔🤔
😜😋😉😜😋😜

MushtaqAhmed
 

دنیا کی سب سے پتلی کتاب کا نام ہے
"عورتیں کیا چاہتی ہیں "
اور اندر صرف ایک ہی صفحہ ہے جس پر لکھا ہے
"ہر چیز" 😜😝😝😝😝😝😝

MushtaqAhmed
 

عورت: ڈاکٹر صاحب،،میرےشوہر
نیند میں باتیں کرنے لگے ہے۔کیا کروں،،،
ڈاکٹر: انہیں دن میں بولنے کا موقع دیجئے،،،
😀😃😄😁😆😅😂🤣😜😝😛

MushtaqAhmed
 

😎😎😂😂
پاکستانی جتنی مرضی ترقی کر لیں لیکن #تھوک سے موبائل کی #سکرین صاف کرنا نھی بھولیں گے. 😁😁

MushtaqAhmed
 

لڑکی والے💁۔لڑکا🕴 ہمیں پسند نہیں🙄😛
لڑکے والے🕴۔۔پسند تو ہمیں بھی نہیں تو کیا گھر سے نکال دے 🙈
😆😁😂
#...😂😂😂

MushtaqAhmed
 

بابا جی کہتے ہیں...🤔
کہ کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں...😋
بس ڈوب کے نہیں مرتے....
😁😀😂😃🤣😆😁
💫

MushtaqAhmed
 

کاش تم میرے #ہاتھ کی #حسین انگلی ہوتی 😊
میں تمہیں #دروازے میں دیتا تیری #چیخیں نکلتی😂😂😂😝😜😜

*پاگل پن کی ساری لکیریں میرے ہاتھ میں کیوں؟* 
 *جسکو چاہوں میں ہی چاہوں، میں ہی چاہوں کیوں؟*
M  : *پاگل پن کی ساری لکیریں میرے ہاتھ میں کیوں؟* *جسکو چاہوں میں ہی چاہوں، - 
MushtaqAhmed
 

بات یہ تیرے سوا اور بھلا کس سے کریں
تو جفا کار ہوا ہے تو وفا کس سے کریں
آئنہ سامنے رکھیں تو نظر تو آئے
تجھ سے جو بات چھپانی ہو کہا کس سے کریں
ہاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں
اب بتا کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں
زلف سے چشم و لب و رخ سے کہ تیرے غم سے
بات یہ ہے کہ دل و جاں کو رہا کس سے کریں
تو نہیں ہے تو پھر اے حسن سخن ساز بتا
اس بھرے شہر میں ہم جیسے ملا کس سے کریں
تو نے تو اپنی سی کرنی تھی سو کر لی خاورؔ
مسئلہ یہ ہے کہ ہم اس کا گلا کس سے کریں

Beaten jldi friends
M  : Beaten jldi friends - 
دوستی سمیٹ لیتی ہےزمانے بھر کےرنج وغم😎سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے❤
M  : دوستی سمیٹ لیتی ہےزمانے بھر کےرنج وغم😎سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں - 
ترس جاؤ گے میری پوسٹ کو
😥
😌 
بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو😜
M  : ترس جاؤ گے میری پوسٹ کو 😥 😌 بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو😜 -