صبر بھی رنگ لاتا ہے اور غصہ بھی مگر صبر کے رنگوں سے زندگی حسیں ہو جاتی ہے جب کے غصہ کا رنگ مہبت کے ہر رنگ کو نگل جاتا ہے👌
جیسا سلوک تم مخلوق خدا سے کرےگا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا👌
منایا ان کو جاتا ہے جو ناراض ہوں جو مصروف اور بیزار ہوں ان دور چلے جانا ہی بہتر ہے👌
ان آنکهوں میں بھی تھی ایک ہیر کی تمنا۔۔یے سلجھا ہوا شخص بھی کبھی رانجها رہا ہے🍇
مجھ سے لوگ تو کیا میری نیندیں بھی ناراض ہیں🐸
ادھوری خوشی کبھی کبھی مکمل غم سے بھی زیادہ خطرناک ہوتی ہے
اے عشق جنت نصیب نہ ہوگی تجھے۔۔بڑے معصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ہے🐓
اگر مگر میں کاش میں ہوں۔میں خد بھی اپنی تلاش میں ہوں🌷