Damadam.pk
Mushuk22's posts | Damadam

Mushuk22's posts:

Mushuk22
 

دنیا کا کوئی غم بھی میرے پاس نہ ہو گا...میں دل نہ لگائونگی تو یہ عذاب نہ ہو گا🙊دیکھے ہیں میں نے روتے ہوۓ اس دل کی لگی میں ..کوئی بھول کے بھی نہ آۓ میری دل کی گلی میں😛😂

Mushuk22
 

اللہ ضائع نہیں کرے گا ..تمہاری دعا اور تمہارا صبر .ذرا انتظار کر کے تو دیکھو...juma mubarak

میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں اپنی ماں کے جیسی اک ساس چاہتی ہوں😛
M  : میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں اپنی ماں کے جیسی اک ساس چاہتی ہوں😛 - 
Mushuk22
 

وہ جب جب مجھ سے لڑائی کریں گے میں ان کے بچوں کی پینٹھی لگایا کروں گی 😛enj shi ty fir shi😂

خوبصورتی سے نہیں اپنے کردار سے .متاثر کرو کسی کو☺
M  : خوبصورتی سے نہیں اپنے کردار سے .متاثر کرو کسی کو☺ - 
Beauty girl
M  : Beauty girl - 
Mushuk22
 

سنو"مجھے محبت ہو گئ ہے. پانچ وقت کی نماز سے☺

Mushuk22
 

صبر کرنا سیکھیں .. صبر اللہ کو بہت پسند ہے

eyebrow shape
M  : eyebrow shape - 
Hijab is my crown👑
M  : Hijab is my crown👑 - 
Mushuk22
 

Love is a deception and i don't like deception ...😊

Beautiful People image
M  🔥 : Beautiful bridal makeup and jewellery - 
Mushuk22
 

وہ کسی ایک نہ سننے والا میری بھی نہیں سنتا نہیں آپ کو کیا لگا .جیڑا کسی دی وی نہیں سندا اووہ میری سنے گا.😛😂😂

دلچسپ معلومات
M  : دلچسپ معلومات - 
Beshak
M  : Beshak - 
Mushuk22
 

جو مخلص ہیں بے وقوف تصور کیے جاتے ہیں. یہاں مطلب پرست عقلمند کہلاۓ جاتے ہیں.

Mushuk22
 

Good morning

محور رقص ہے سوچوں کا سمندر آکھیں اندر_! اک قلم نوش ہے جو مزاج کو لکھ رہا ہے_!
M  : محور رقص ہے سوچوں کا سمندر آکھیں اندر_! اک قلم نوش ہے جو مزاج کو لکھ رہا - 
🙋 Hlo frndz kee hal ney😊
M  : 🙋 Hlo frndz kee hal ney😊 - 
Mushuk22
 

ہم سے ہم کلام ہونا تو ____ ادب وآداب سے ہونا !لہجے کی تلخیوں کو ہم منہ پہ مار دیتے ہیں!!