Damadam.pk
Muskaan.rajpoot-11's posts | Damadam

Muskaan.rajpoot-11's posts:

Muskaan.rajpoot-11
 

آپ کو پتا ہے کہ
فجر کی نماز میں اٹھنا کیوں مشکل لگتا ہے ؟؟
کیونکہ ہمیں نماز پر ہمارا الارم کلاک نہیں اٹھاتا ہمارا ایمان اٹھاتا ہےپچھلے دن اگر جھوٹ بولا ہو،خیانت کی ہو ،وعدہ خلافی کی ہو غیبت کی ہو تو اگلے روز فجر میں اٹھنا مشکل ہو جاتا ہے.
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

جب ہم ایک مرتبہ کہتے ہیں ناں یا الله
تو اسکے جواب میں میرا رب پکارتا ہے
میرے بندے کیا چاہیے...؟
کیا تمھیں لگتا ہے وہ تمھارے دکھ کو نہیں جانتا...؟
وہ دکھ جن کے آنسو تم نے اسکے سامنے بہاۓ
اور جن دکھوں کے آنسو جو
تم اپنے حلق سے ہی اندر لے گئے
اور وہ جو مصیبتیں تم پر آنے سے پہلے ہی ٹال دیتا ہے
کیا تمھیں لگتا ہے وہ تمھارے دکھوں کو نہیں جانتا...؟
وہ جو دو رنگوں والے پانی کو
ایک ہی ساتھ سمندر میں رکھنے پر قادر ہے
کیا وہ تمھاری دعا کو نہیں جانتا...؟
وہی تو ہے جو سب جانتا ہے
دکھ تو تبھی آتے ہیں جب ہمیں الله سے قریب ہونا ہو
اور جو الله سے قریب ہو جاتا ہے
اسکا کوئی دکھ دکھ نہیں رہتا
اس کے لیے تمام تر خوشی عبادات کی توفیق ملنا
رب کی محبت ہوتی ہے.💕
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

*تمام دوستوں کو شبِ معراج مبارک ہو*
*حدیثِ مبارکہ میں ہے کہ رجب میں ایک ایس رات ہے اس میں نیک عمل کرنے والے کو برسوں نیکیوں کا ثواب ملتا ہے*
🕌🕋🕌
*اللّٰہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ یا اللّٰہ ہمیں بھی اس رات اپنی رضا کے لئے عبادت کرنے کی توفیق عطا فرما*
،، آمین ثم آمین "*📿27 رجب کے روزے کی فضیلت 📿*
📿60 مہینوں کا ثواب 📿
*27 جنوری بروز سوموار کی رات 27وی کی* *رات ہو گی یعنی شب معراج کی رات ہو گی*
*اور منگل کو 27 کا دن ہو گا*
*تو منگل کو ضرور بالضرور روزہ رکھیں اور 60 مہینوں کے روزوں کا ثواب حاصل کریں*
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

معراج کی رات کم از کم *گیارہ مرتبہ درود تاج پڑھیے* اس درود شریف میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اسمائے مبارکہ معراج شریف کی نسبت سے بیان کئے گئے ہیں۔ ان شاء اللہ تعالی شبِ معراج میں صاحبِ معراج صلی اللہ علیہ وسلم کی صفاتِ معراج کے ذکر سے برکاتِ معراج حاصل ہوں گی۔
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

موت کی آخری ہچکی تک توبہ کا دروازہ کھلا رہتا ہے ۔
رب کے حضور جھک جائیں اور توبہ کر لیں اس سے پہلے کہ یہ مہلت بھی ختم ہو جائے
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

کبھی کہا ہے۔ ؟ اے اللہ ! مجھے آپ سے بہت محبت ہے۔❤️🤍✨ آج میں نے آپ کو بہت یاد کیا۔ ہم لوگوں کے پیچھے تو بھاگتے رہتے ہیں۔ مگر اللہ کو بھلا دیتے ہیں۔ ایک اللہ ہے جو اس انتظار میں ہوتا ہے کہ میرا بندہ کب آئے گا مجھ سے باتیں کرنے۔؟❤️😭 وہ دن میں پانچ مرتبہ ہمیں بلاتا ہے۔ اور اس کی پکار پر ہم نہ جائیں تو زندگیوں میں سکون کیسے پائیں گے ؟🥺
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

جو لوگ اپنے رب کی ناراضگی سے ڈرتے ہوئے زندگی گزار رہے ہیں اُن کے لیے اُن کے ربّ کے پاس ایسے اونچے اونچے محلات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی یہ اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ کبھی اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔ ❤️ 💯
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اکثراوقات اخبار،شادی کارڈ یادیگراس طرح کےاوراق وغیرہ جوزیراستعمال نہیں ہوتےان کو بےاحتیاطی میں جلادیاجاتایاپھاڑکرپھینک دیاجاتاہےجبکہ ان پرکوئی آیت یا اللہ عزوجل یا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک لکھا ہوا ہوتاہے۔
الجواب بعون الملک الوھاب
وہ کاغذات جن پر آیاتِ قرآنیہ،مقدس اسماء لکھے ہوں ان سےآیات اور مقدس اسماء مٹاکریاجس جگہ آیات اورمقدس اسماء لکھےہوں کاغذ کےاس ٹکڑےکوکاٹ کربقیہ کاغذکوجلاسکتےہیں،جس ٹکرےپرآیاتِ قرآنیہ،مقدس اسماء لکھےہوں انہیں جلانا جائزنہیں،بلکہ احتیاط سےگہرےپانی میں بہادیےجائیں یاایسی جگہ دفنائےجائیں جہاں پاؤں وغیرہ پڑکربےادبی کا اندیشہ نہ ہو۔
واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسل
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

سانس نہ آرہا ہو تو ایک رات ہسپتال میں آکسیجن پر رکھا جائے تو صبح ہزاروں روپے بل تھما دیتے ہیں۔
اور ایک ہمارا رب کریم ہے جو ہماری اتنی نافرمانیاں دیکھنے کے باوجود بھی ہمیں چوبیس گھنٹے آکسیجن بلا معاوضہ مہیا کرتا ہے۔
اللّٰہ کی نعمتوں کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ *Alhamdulillah* 🤲
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

*چلیے اٹھیے وضو کیجئے✨🩵🌹جب تک اذان نہیں ہوتی تب تک درود ابراہیمی پڑھئے❤🩹آپکا رب آپکا انتظار کر رہا ہے💞*
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کر لو، دنیا کی فکر سے آزاد ہو جاؤ گے۔ ❤️ 💯
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

# *سب سے بڑا خسارہ تو یہ ہے کہ اُس جنت میں ہماری کوئی جگہ نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔*
*جس کی وسعت زمینوں اور آسمانوں سے بھی زیادہ ہے ..*
*# الّٰھم انَّا نَسْالکَ جَنَّة الفِردَوْس*🌸💦😭
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

*تہجد تک تم خود نہیں آتے، بلکہ یہ اللہ کی محبت اور کرم ہے جو تمہیں تہجد تک لے آتا ہے۔ کیونکہ تمہاری دعاؤں پر اللہ نے "کُن فیکون" کی مہر لگانی ہوتی ہے۔ اسی لیے تو کہا جاتا ہے کہ تہجد سفر ہے "کُن" سے "فیکون" تک کا۔ ❤️ 💯*
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

جب تک انسان ٹوٹتا نہیں، اُس میں عاجزی پیدا نہیں ہوتی۔ دل میں نور تبھی آتا ہے جب دل ٹوٹتا ہے۔ انسان جب ٹھکرایا جاتا ہے، تب ہی وہ اپنے رب کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو ٹوٹ کر اپنے رب سے جڑ جاتے ہیں، کیونکہ اللہ اُن کے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دیتا ہے، اور پھر اُن کا دل کبھی نہیں ٹوٹتا۔ ❤️ 💯.
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

Asslam o Alaikum
مایوسی اور اُمید تم میں ہے، اللہ فرماتے ہیں "میں تمہارے حالات تب تک نہیں بدلتا جب تک تم وہ نہیں بدلتے جو تمہارے اندر پوشیدہ ہے" تو جب تک تم اُن چیزوں پر خوش رہنا نہیں سیکھو گے جو تمہارے پاس ہیں، تو اللہ تمہیں وہ کیسے دے گا جو تم مانگتے ہو؟ ❤️
muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

*جس رات آپ قبر میں ہوں گے*
*آپ کے سارے اپنے آپکو قبر میں اکیلے چھوڑ کر آجاے گے اس دن آپ کو احساس ہوگا کہ دنیا میں وہی لمحے بہترین تھے جو اللّه کی یاد میں گزرے*🔥✨

Muskaan.rajpoot-11
 

خدا ہمیں ہر دن فجر کی نماز سے شروع کرنے کی توفیق دے ہم سے کبھی فخر کی نماز قضا نہ ہو۔ آمین ❤️
Muskaan Rajput

Muskaan.rajpoot-11
 

دوڑو!!!
اللہ کی طرف دوڑو!!!
دوڑ نہیں سکتے، تو چل پڑو، چل نہیں سکتے تو بیٹھ کرآجاؤ، بیٹھ کر نہیں آسکتے تو رینگ کر آجاؤ، یہ بھی نہیں ہوسکتا تو پاؤں کے بل آجاؤ، ہاتھوں کے بل آجاؤ.....اشاروں کے ساتھ آجاؤ۔بس آجاؤ.....یہ فتنوں کی دنیا تمھیں کہی کا نہیں چھوڑے گی۔رب کا راستہ تھام لو۔ ہر حال میں اس کے راستے کا انتخاب کرو۔دیکھو!!! دور نہ جاؤ. یہ دنیا دھوکہ ہے۔ فانی ہے۔ یہ عارضی ہے۔ ہم اپنے رب کے ہیں۔ اور اسی کے پاس جانا ہے۔🍂♥️

Muskaan.rajpoot-11
 

ایک غلطی پر لوگ ہم سے بات کرنا چھوڑ دیتے ہیں، لیکن ہمارے بے شمار گناہوں کے باوجود ہمارا رب ہم سے کبھی منہ نہیں موڑتا، نہ ہی ہمارا رزق بند کرتا ہے، بلکہ وہ ہر بار ہمیں سنبھالنے کے لیے تیار رہتا ہے، ہمیں موقع دیتا ہے کہ ہم لوٹ آئیں، اور توبہ کریں۔ بے شک، وہی سب سے زیادہ معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔ ❤️ 💯

Muskaan.rajpoot-11
 

درودِ پاک پڑھنے والے۔۔۔۔۔✨
درودِ پاک پڑھانے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔✨
درودِ پاک لکھنے والے۔۔۔۔۔✨
درودِ پاک لکھوانے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔✨
دنیا میں بھی آقا کریمﷺ کی نگاہِ کرم میں ہیں اور اللّٰه کریم کے فضل و کرم سے آخرت میں بھی آقا کریمﷺ کی نگاہِ کرم میں ہوں گے۔۔۔۔۔ ان شاءاللّٰه تعالیٰ💖