دنیا میں کویئ اسیا دوست بناو
جو آئینہ ارو سایہ بن کے ساتھ چلے
کیوں کے آئینہ جھوٹ نہیں بولتا
اور سایہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا
شک اسیی بیماری ہے
جو سکون کو ختم کر دتیی ہے
رب سے جب بھی مانگو تو رب کو ہی مانگو
جب رب تمہارا ہوگا تو سب تمہارا ہوگا
بے شک میرا رب وہ ہے
جو روح کے اندر کی اذیتوں سے واقف ہے
💟💟
💗💖❤💗💖❤💟💜💖💗💝❤💟💖💚💙
Assalam.o Alaikum good afftr noon 😊
Lahore walo dosto plz help me