گزری ہوی زندگی کو تو یاد نہ کر
جو تقدیر میں نہیں لکھا ہےاس کی فریاد نہ کر
جو ہونا ہے وہ ہو کر رہے گا
تو کل کی فکر میں اپنا آج برباد نہ کر
الله حافظ
Frnds phr bat hogi
Bye tc
مجھے قبول ہے عشق میں ٹوٹا لڑکا
ویلڈنگ میں خود کروا لوں گی
😛😜😝😜😅😅
جو اپنی قسمت ہمیں پاۓ گا وہ اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاے گا
بے شگ سانس کے لے آکسیجن ضروری ہے
مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نہیں ہوتا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Goood morning
All
Fernds
سو دل بھی اگر ہمارے ہوتے
قسم لے لو سب تمہارے ہوتے
دیدار جو ہوا تیرا
اک تیری نگاہ سے
قدموں نے آگے چلنے سے انکار کر دیا