رمضان شریف کا چاند بہت بہت مبارک ہو آپ سب کو
الله پاک آپ سب کو رمضان شریف کے پورے روزے رکھنے کی ہمت عطا فرماۓ
ہونٹوں کی بات یہ آنسوں کہتے ہے
چپ رہتے ہے پھر بھی بہتے ہے
ان آنسوں کی قیمت تو دیکھوں
یہ ان کے لے بہتے ہے جو دل میں رہتے ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Good morning All fernds
Good 9i8 fernds phr bat hogi
الله حافظ
اللہ نگہبان