Damadam.pk
Muskan21's posts | Damadam

Muskan21's posts:

Muskan21
 

میرے تابوت پہ تم سسکیاں لکھنا
اور لکھنا کہ ہجر میں مر گیا آخر💔

Muskan21
 

-"🥀💔🙂
"_جھانک کر دیکھا جب خود میں
کئی جذبات کی لاشیں پڑی تھیں 🔥🥀

Muskan21
 

"جتنا گہرا تعلق، اتنی گہری توقعات،
جتنی گہری توقعات، اتنے گہرے زخم. 🥀🖤