Damadam.pk
Muskan_1182's posts | Damadam

Muskan_1182's posts:

ایسے پاؤں ہیں
M  : ایسے پاؤں ہیں - 
Muskan_1182
 

کاش ہماری بھی آنکھیں قاتل حسین ہوتیں ہم بھی روز درجن بندے پھڑکاتے 🤌☺️

Muskan_1182
 

ویسے میرے سسرال والے بھی...!🤪
کتنے قسمت والے ہوں گے..!!😍😁
جن کو مجھ جیسی سویٹو سی..!!😋😍🙊
کیوٹ اور ہنسنے ہنسانے والی بہو ملے گی🙊😂

Beautiful People image
M  : ہماری ادائیں ہم پر ہی ججتی ہیں - 
Muskan_1182
 

can i be your late night chat partner"
bhai tu tw berozgaar hai mjhy subha uni jana hota hai.

Muskan_1182
 

اُسے مجھ سے بہتر کی تمنا تھی
میں نے دوسری آئی ڈی سے ایڈ ھو کے پوری کر دی
فر او وی راضی تے میں وی راضی

Muskan_1182
 

ہمارے کان جھمکے کے لئے ہیں
ناکہ آپ کا حکم سننے کے لیے 🙂

Muskan_1182
 

میری امی جتنے برتن مجھ سے دھلواتی ہیں
عنقریب میرا نام "مس برتانیہ" ہوگا

Digital Art image
M  : بس آخری یہی طریقہ بچتا ہے آپ سب کو پوسٹ پر بلانے کا - 
Digital Art image
M  : ٹھرکیوں کو ایسے دمادم سے باہر پھینکتی ہوں - 
Muskan_1182
 

میری امی کہتی ہے 😒
جیسی ویلی اور نکمی تُم ھو ایسے ہی ویلے اور نکمے وہ ہیں
جن کے ساتھ تُم سارا دن لگی رہتی ھو

Digital Art image
M  : گم ہو گئی ہے زندگی برتنوں کے ڈھیر میں - 
Muskan_1182
 

انشاءاللہ: اک دن میں اپنی ساس کے خاندانی کنگن بیچ کر
آئی فون 17
پرو مکس لوں گی

جس نے چائے پینی ہے اجائے😊😐
M  : جس نے چائے پینی ہے اجائے😊😐 - 
Muskan_1182
 

میری امی نے میری خالہ کو زبان دی ہوئی ہے
اور میرے ابو نے میری پھوپھو کو
اور
3
جگہ میں نے خود زبان دی ہے 🙄 اب میں کیا کروں😄😄😄

Muskan_1182
 

تیری مشکل نا بڑھاؤنگی چلی جاؤنگی۔۔۔۔۔۔
اشک آنکھوں میں چھپاؤنگی چلی جاؤنگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍂
اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑی رہنے دے۔۔۔۔۔۔۔۔
جیسے ہی ہوش میں آؤنگی چلی جاؤنگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Muskan_1182
 

وہ گاؤں کا سادہ سا لڑکا
اور میں ٹھہری شہر کی آوارہ لڑکی
وہ خد کو غریب تصور کرنے والا
میں ٹھری امیر زادی
وہ کچے مکانوں میں کھیلنے والا
اور میں ٹھری پکے مکانوں میں پلنے والی
مگر سن لو
تم میرے لیے دنیا کے امیر ترین شخص ہو
❤️❤️سم ون سپیشل ❤️❤️

تمہیں کھینچے گا کئی بہانوں سے..!!
ایک جادو جو میری ذات میں ہے ❤️
M  : تمہیں کھینچے گا کئی بہانوں سے..!! ایک جادو جو میری ذات میں ہے ❤️ - 
Muskan_1182
 

میں عشق محبت کرنے کے لیے نہیں...😐
آپ سبکی ناک میں دم کرنے کےلیے پیدا ہوئی ہوں...

Muskan_1182
 

جب میں مُسکراتی ھوں تو پُھولوں پر شبنم مہکتی ھے اور چشمے کا پانی گیت گانے لگتا ھے۔