*سب کچھ کیجیئے مگر جائز حلال طریقے سے۔* پسند کیجئے۔ نکاح کیجئے. پھول دیجئے. پھول لیجئے. ہاتھ پکڑ کر پارک لے جائیں یا جی چاہے تو دنیابھر گھمائیں۔ خوب ہنسی مزاح پیارمحبت کریں۔ ہر پل، ہر لمحہ انجوائے کیجئیے۔ کوئی ٹینشن، کوئی پرابلم نہیں۔ کوئی گناہ نہیں۔ دو دو تین تین اور چار سے حلال محبت و نکاح کریں.... پسند کا شریک سفر چننا آپ کا حق ہے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنہا نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کو ازخود پرپوز کیا پھر صحابہ وصحابیات رضی اللہ عنہم کی سیرت پڑھئیے صحابہ رضوان اللہ اجمعین نے بھی صحابیات کو پسند کیا اور صحابیات نے بھی صحابہ کو نکاح کے پیغام بھیجے پرپوز کیا آپ بھی اپنا جائز اور شرعی حق استعمال کیج
گل پھول اسے دو جو قدر جانتا ھو درد اسے دو ۔جو صبر جانتا ھو وقت اسے دو جو انتظار جانتا ھو ❤دل اسے دو جو پیار جانتا ھو ✒✒✒✒از قلم رھیس خان الوری ✏✏✏✏ ....Mussu...✍️♥️
"ہاں میں وہی لڑکی ہوں" جو اپنی دنیا میں جیتی ہے ❣️ جو زندگی کی تلخیوں پہ ہنستی ہے جو چاند تاروں سے باتیں کرتی ہے جو پھولوں کو اپنا دوست رکھتی ہے ❤︎جس کا دل کالے رنگ کا دیوانہ ہے❤︎ جو پیڑوں اور پودوں کے ساتھ کھیلتی ہے، ☘️ جو بچوں کے ساتھ بچی ہو جاتی ہے جو بارش کی دیوانی ہے ♥️ "ہاں میں وہی لڑکی ہوں" ....Mussu...😊
️•||•═════•═════•||• ️ حجاب: مطلب سکون نقاب: مطلب اطمینان عبایا:۔ مطلب محافظ پردہ کرنے والی جاہل نہیں بلکہ اسلام کی شہزادیاں ہوتی ہیں.!؛❤️ انتخاب ....! .ιllιlι.ιl❤Mˢ✧Aᴿˢᴴᴬ❤.ιllιlι • ️•|[عشق•زادی•ہوں•یارا ]|• ️• خـــــــــانـــــــــم