Damadam.pk
Mustafa_Shah's posts | Damadam

Mustafa_Shah's posts:

Mustafa_Shah
 

آنکھ کانور
یہ جو ہماری آنکھ ہے نا اس میں یہ سیاہ نور ہے۔ یہ نور تب تک رہے گا جب تک تمہاری نظر ٹھیک ہے۔ اور جب تمہاری نظر ٹھیک نہیں رہے گی تب یہ نور، نور بھی نہیں رہے گا۔ مردوں کا پردہ عورتوں کے پردہ سے زیادہ سخت ہے۔ کسی لڑکی نے پردہ نہیں کیا تو کیا ہوا، ہٹا لو نظر اس سے اور آنکھ کے نور کو بجھنے سے بچالو۔۔۔

Mustafa_Shah
 

ایک رب مخلص، دوسری ماں مخلص

Mustafa_Shah
 

دو نامحرم
ایمان اچانک غائب نہیں ہو جاتا، چہرے کا نور اچانک ختم نہیں ہو جاتا، نمازوں سے سکون اچانک نہیں چلا جاتا، پہلے خوفِ خدا جاتا ہے۔ پھر نمازیں جاتی ہیں پھر حیا، پھر پردہ پھر ایمان چلا جاتا ہے اور آخر میں رہ جاتا ہے خالی دل، بے باک باتیں اور دو نامحرم

Mustafa_Shah
 

عورت کا معیار کیسا ہو ؟
عورت میں انکار کرنے کی جرات ہونی چاہیے ہر ایرے غیرے سے بات کرنا عورت کا میعار گرادیتا ہے عورت ایسی ہو کوئی بھی غیر مرد اس سے بات کرنے سے پہلے سو بار سوچے یہ نہیں کہ کسی بھی غیر مرد سے وہ خود باتیں کریں یہ میعار نہیں ہوتا عورت کا عورت کی حیاء شیشی میں بند ایک خوبصورت خوشبو کی طرح ہوتی ہے اور اگر وہ خوشبو اڑ جائے تو خالی شیشی کو لوگ پھینک دیا کرتے ہیں