اگر آج کےدن بھی آپ آن لائن ہیں تو اسکا مطلب یہ ہےکہ آپکے رشتہ دار آپکو منہ نہیں لگاتے یا آپکا کوئی دوست آپکو لفٹ لائق نہیں سمجھتا۔ زندگی جئیں۔ چھڈ دیو دمادم دی جان میں یہ بتانے آن لائن ہوا تھا۔ اب آف لائن ہونے لگا۔ میرے گھر کے باہردرجنوں رشتہ دار و دوست مجھ سےعید ملنےکےمنتظر ہیں