Asslaam Alaikum koi larki dosti karna chahti ho zaror rbta Karen only friendship hogi koi Galat bat na koi dhoka hoga sachi dosti karngy INSHA ALLAH Meri tarf se sachi or iemandari wali dosti nibhaei jaegi me jhut nh Bolta agr ksi achi larko ko ksi dost ki need hy to plz Bina dar ke inbox me msg kardna dear bhrosa rakho
*کبھی کبھی میں یہ سوچ کر حیران رہ جاتا ہوں کہ اللہ انسان سے کتنی محبت کرتا ہے اللہ ہمییں بناتا ہے بہترین صورتوں سے نوازتا ہے آپکی آنکھوں بالوں اور چہرے کہ رنگ کو بلکل توازن سے اور Perfection سے بناتا ہے آپکو رزق عطا کرتا ہے اللہ جو ہماری چلنے والی ایک ایک سانس کو کنٹرول کرتا ہے ہمارے گناہوں کو ڈھانپ کر رکھتا ہے اللہ چاہے تو ہمارے گناہوں کو ناراض ہو کر سب کے سامنے لے آۓ ہمیں دنیا میں سب کے سامنے بےعزت کر دے مگر اللہ جو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے مگر ہمارے گناہوں کو ڈھانپ کر رکھتا ہے پتہ ہے کیوں؟ کیونکہ وہ ستر ماٶں سے زیادہ محبت کرتا ہے آپ سے....!!!*