ہم اللہ کی محبت تب دیکھتے ہیں
جب دنیا کی محبتیں ہمیں تھکا دیتی ہیں...!
کہا تھا نا “ع” سے صرف “عشق“ نہیں ہوتا::
اب خود ہی“ بھگتو“ عذاب”سارے:::🥀
🔥🥀
یہ چائے خانوں کی میزوں پہ
،قہقہوں کے شریک-------
دلوں میں جھانک کر دیکھو تو،
سب کے سب تنہا.........
#صاحبہ🍁
شاہد عرشوں سے اتارے ہیں کچھ لوگ
جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے
"جو ہر کسی _ پہ مر جائے.🍀🌸
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے"!❤✌
________💕💯
لوگوں کو جب ان کی اوقات میں رکھنا شروع کر دو ✌🔥
تو کہتے ہیں،،،
"" تم بہت بدل گئے ہو یار ""
💔💔💔💔
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*
ہمیں کیا معلوم تھا کہ
یہ موسم یوں رو پڑے گا.. ....
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
#









Asslaam Alaikum dear All friends nd ek dosre ki gf bf wife husbnd kazan wazan sabko es single ki taraf se Eid mubarak

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain