Asslam o alaikum! I'm Back After 3 Years 🥰😲
باپ کےآنسوتمھارے دکھ سےنہ گریں،
ورنہ اللہ تمکوجنت سےگرادیگا۔
💝
باپ کےساتھ حسن سلوک کرنا
جھاد فی سبیل اللہ سے بڑھ کر ہے۔
💝💝💝
Asslam o alaikum
توبہ و استغفار
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ
’’میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، وہ (اللہ) جس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، کائنات کا نگران ہے اور میں اسی کے حضور توبہ کرتا ہوں۔‘‘
جامع الترمذی، الدعوات، باب منہ دعائ: اَسْتَغْفِرُاللہَ، حدیث: 3397، وسنن أبی داود، الوتر، باب فی الاستغفار، حدیث: 1517، والمستدرک للحاکم: 511/1، حدیث: 1884۔ امام حاکم رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے اور امام ذہبی نے اس کی موافقت کی ہے۔
www.theislam360.com
توبہ و استغفار
رسول خدا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا
اللّه کی قسم: میں ستر مرتبہ سے زیادہ
اللّه تعالیٰ سے بخشش مانگتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں :
صحیح البخاری، الدعوات، باب استغفار النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث: 6307
اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿۵﴾
ہمیں سیدھی ( اور سچی ) راہ دکھا ۔
صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ ۬
اُن لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام کیا ۔
غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ ٪﴿۷﴾ 1
ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کی ۔
مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾
بدلے کے دن ( یعنی قیامت ) کا مالک ہے ۔
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔
Surat No 1 : سورة الفاتحة - Ayat No 1
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾
سب تعریف اللہ تعالٰی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔
Surat No 1 : سورة الفاتحة - Ayat No 2
الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾
بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔
Surat No 1 : سورة الفاتحة - Ayat No 0
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ، وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُلِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ رَبِّ اغْفِرْلِیْ
’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے ہر قسم کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔ اللہ پاک ہے اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ اور (برائی سے بچنے کی) ہمت ہے نہ (نیکی کرنے کی) طاقت مگر بلندی اور عظمت والے اللہ ہی کی توفیق سے۔ اے میرے رب! مجھے بخش دے۔‘‘
صحیح البخاری، التھجد
پیارا اللّه ھم ہم گناہ گار اور خطا کار ہیں
ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں
ہم پے آپنی رحمت نازل فرما 😍😍
Subhan Allah 😍😍Masha Allah
Masha Allah
Asslam o alaikum
Asslam o alaikum All friends .kaise hain ap Sb
mai bhi kisi ko happy new year kahny ky Qabil hun ky nhi😕😕😕😕
Asslam o alaikum
نا کر عشق مٹی کے کھیلونوں سے
۔۔۔۔آئے ملنگ ۔۔۔۔۔
ملنگوں کے بھی ملنگ ہوا کرتے ہیں
𝕁𝕦𝕞𝕞𝕒𝕙 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 𝙎𝙪𝙗 𝙆𝙤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain