Muzamil-ali-007 - 29 months ago خواہشوں کا مر جانا ، دل کا نہ لگنا ، ذہن کا بے خیال ہونامسکراہٹ کا کم ہونا ،آنسوؤں کا نہ بہنا اور خاموش ہو جانا FOLLOW 0REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 : یہ پڑا ہے حسن ، شباب ، جوانی اعلی تعلیم ، تکبر ، انا ، لڑائی جھگڑے ، حاصل... MORE▼لاحاصل ، نفرتیں ، حسد ، بغض ، ترقی ، عہدے - 29 months ago FOLLOW 50REPLIES SHARE LINK REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago "اگر عورت ذات کبھی گھٹیا لگے تو اپنی بیٹی کی تربیت اچھی کیجیئے گا."🙂💔 FOLLOW 4REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago کسی کو کسی سے فرق نہیں پڑتا 💔مگر ہائے اداکاری سب ہی کمال کرتے ہیں🖤💔 FOLLOW 0REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago چلو آج ایک مل کر دعا کریں: یا اللہ جس کا بھی کرائے کا گھر ہے ان کو اپنا گھر نصیب فرما۔ آمین💞 FOLLOW 2REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago دوستی کا صلہ ہر حال میں دیں گے کوئی کچھ کہے گا تو ٹال دیں گے دل نے کہا کہ آپ کی دوستی اچھی نہیں ہے تو دل کو سینے سے نکال دیں گے FOLLOW 0REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago یہ جو تم کہتے ہو نہ محبوب ہر مرض کی دوا ہےزرا وقت گزرنے دو, ڈپریشن بھی یہی دے گا...! 🙂🖤# 🥀😑💔 FOLLOW 0REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago عورت کے قانون کے مطابق...... ! اگر آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں تو اس زمین کی باقی تمام عورتوں سے آپکو نفرت ہونی چاہیے.... جاناں!!! 🥀🙂 FOLLOW 0REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago مرمت مت کیجئے،نقص نکالیئے مخالفت کیجئے اور بھاڑ میں جائیۓ 🙂🖤🍁 FOLLOW 0REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago روٹھنے والے، تیرے دل میں محبت جاگے🔥ہم نے #قرآن کا دل، پڑھ کے دعا مانگی ہے❤" 💯 FOLLOW 2REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago مر گئے خواب سب کی آنکھوں کےہر طرف ہے گلہ حقیقت کااب مجھے دھیان ہی نہیں آتااپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا🔥🖤جانم_جون...🌹 FOLLOW 0REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago " نفرت کرنے سے ہماری خود کی انرجی ضائع ہوتی ، بس آپ فرض کر لیں کہ ؛ وہ وفات پا چُکے ہیں! ۔ " 🖤🙂 FOLLOW 4REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago خاک ڈالو میری وفاؤں پر 😔تم بتاؤ آج کل کس کے ہو 🥀 FOLLOW 11REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago مردانگی یہ نہیں کہ کتنی پھسا سکتے ہومردانگی تو یہ ہے کہ ایک کےساتھ کب تک نہبا سکتے ہو FOLLOW 0REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago جو تمہیں میرے حصاروں سے چرا لے گیا ہے،اسے کہنا کسی کا حق مارا نہیں کرتے..!! FOLLOW 0REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ آیت🌸"قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی "اللّٰہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہــوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں ❤️ FOLLOW 2REPLIES REPORT
Muzamil-ali-007 - 29 months ago اتنی سی بات پر میں اسے چھوڑ دوں گا کیا؟؟؟وہ بد دماغ ہے مگر میری جان بھی تو ہے۔۔۔! FOLLOW 0REPLIES REPORT