Damadam.pk
Muzammil.13's posts | Damadam

Muzammil.13's posts:

Don't pray for easy life....
M  : Don't pray for easy life.... - 
Muzammil.13
 

کیوں ہے نفرت تمہارے لہجے میں؟
تم مجھے مار کیوں نہیں دیتے ؟
جیتنا گر نہیں مجھے تم نے
پھر مجھے ہار کیوں نہیں دیتے ؟
اس قدر دلنشیں اداوں پر
دل میرا وار کیوں نہیں دیتے؟
وقت مانگا ہے جاں نہیں مانگی
وقت بھی یار کیوں نہیں دیتے؟
❤️

Muzammil.13
 

....زندگی خوائش زر میں بسر کرتے
... اک کفن کے واستے کتنا سفر کرتے رہے...

Muzammil.13
 

مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!💕💞💕

Muzammil.13
 

سوچ کیسی ہے ،ایمان کیسا ہے🖤
لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے🥀

Muzammil.13
 

کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔

Muzammil.13
 

ﯾﮧ ﺁﺋﻨﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺩﮮ ﮔﺎ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ
ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ 🗣 👇
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ
ﮐﺘﻨﮯ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﮨﻮ ﺗﻢ 😍 ☝

Muzammil.13
 

❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤

Muzammil.13
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
👉👈💓💓

Muzammil.13
 

آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ۔۔۔
مـیرا بـے حـد خـیال کـیجیئـے گا۔۔۔!!!
🌸❣️

Muzammil.13
 

بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص♥
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی
ہے♥❣️

Muzammil.13
 

تیری جھکی نظر تیری ہر ادا
مجھے کہ رہی ہیں یہ داستاں
کوئی شخص ہے جو کہ ان دنوں
تیرے ذہن پے ہے چھا گیا

Muzammil.13
 

*سب چھوڑتے جا رہے ھیں آج کل ہمیں*
*اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر.!*😏

Muzammil.13
 

چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق سیكهایا
❣️صاحب❣️
رشتہ سب سے رکھو لیکن امید نئی

Muzammil.13
 

🥀 کسی کی کہانی میں
فضول سا کردار تھے ہم💔💯

Muzammil.13
 

دل امید ، آس ، بھروسہ ، مان ، اعتماد ،
یہ سب توڑ کر بس لوگ, Sorry, کہہ دیتے ہیں🙂💯

Muzammil.13
 

**_میرا کیا بنے گا صاحب..__!!
'...,
**_تم تو عادی ہو بھول جانے کے.._!!
('}__,
(_/\\

Muzammil.13
 

بہت خوش قسمت ہیں وہ لوگ یقین جانو جو مانگتے بھی نہیں روتے بھی نہیں گَرتے بھی نہیں اور محبت پا لیتے ہیں🖤

Muzammil.13
 

Whatever you are looking for is looking for you too…..💞🌸

Every day a new chance
M  : Every day a new chance -