Damadam.pk
Muzmil-Baloch's posts | Damadam

Muzmil-Baloch's posts:

Muzmil-Baloch
 

آشیانہ بنائیں بھی تو کہاں بنائیں
زمین مہنگی ہے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے

Muzmil-Baloch
 
- mita diya gya -
Muzmil-Baloch
 

غرض کى دوستى تھى مطلب کا زمانہ تھا
دل میں دشمنى تھى دوستی تو بہانا تها

Muzmil-Baloch
 

قدر کرنی ہے تو زندگی میں کرو
چہرے سے کفن اٹھاتے وقت تو
نفرت کرنے والے بھی رو پڑتے ہیں

Muzmil-Baloch
 

ہم نہیں کرتے توبہ عشق سے عشق تو ہمارا پیشہ ہے
وہ عشق ہی کیا جس میں یار بیوفا نہ ہو
𝐏𝐨𝐚𝐭 𝐁𝐲 𝐅𝐚𝐰𝐚𝐝𝐢

Muzmil-Baloch
 

میری طرف سے میرے تمام محترم بزرگوں بہنوں بھائیوں دوستوں کو عید مبارک اللہ پاک آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے اللہ پاک تمام دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐤𝐡 𝐀𝐥𝐥

Muzmil-Baloch
 

جسم کے باہر بہت سے حصے ہیں پھر نجانے کیوں
لوگ اندر چھپے ہوئے دل کو کیسے توڑ دیتے ہیں

Muzmil-Baloch
 

کوئی ہو ساتھ اب دل زرا نہیں کرتا
دل میرا اب کسی کی پرواہ نہیں کرتا
حساس تھے، پرواہ تھی سب کی کبھی
مر گیا یہ دل اب، کسی پہ مرا نہیں کرتا
Post by Fawadi

Muzmil-Baloch
 

دلوں کے کھیل جو کھیلو تو یہ بات بھول مت جانا
کھیل کھیل میں اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے ہیں
Post By Fawad

Muzmil-Baloch
 

اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
Post By me

Muzmil-Baloch
 

الجھنوں میں جکڑے ہیں
پریشانیوں میں پھنسے ہیں
کسی کے سامنے رونے سے بہتر ہے
بندہ سجدے میں رب کے آگے روئے
Nimaz Time Bye

Muzmil-Baloch
 

جب اس کی تصویر بنایا کرتا تھا
کمرا رنگوں سے بھر جایا کرتا تھا
پیڑ مجھے حسرت سے دیکھا کرتے تھے
میں جنگل میں پانی لایا کرتا تھا
تھک جاتا تھا بادل سایہ کرتے کرتے
اور پھر میں بادل پہ سایہ کرتا تھا
بیٹھا رہتا تھا ساحل پہ سارا دن
دریا مجھ سے جان چھڑایا کرتا تھا
بنت صحرا روٹھا کرتی تھی مجھ سے
میں صحرا سے ریت چرایا کرتا تھا
Fawad

Muzmil-Baloch
 

بے وفائی کرکے نکلوں یا وفا کر جاؤں گا
شہر کو ہر ذائقے سے آشنا کر جاؤں گا
تو بھی ڈھونڈے گا مجھے شوق سزا میں ایک دن
میں بھی کوئی خوبصورت سی خطا کر جاؤں گا
مجھ سے اچھائی بھی نہ کر میری مرضی کے خلاف
ورنہ میں بھی ہاتھ کوئی دوسرا کر جاؤں گا
مجھ میں ہیں گہری اداسی کے جراثیم اس قدر
میں تجھے بھی اس مرض میں مبتلا کر جاؤں گا
شور ہے اس گھر کے آنگن میں فواد کچھ روز اور
گنبد دل کو کسی دن بے صدا کر جاؤں گا
Post by
Fawadi

Muzmil-Baloch
 

پهريان گل ڇٽيان پير پو۽ رکجان
پنهنجي گاڏي مان پرين پو۽ لهجان
قرب ڪري تون پير ڀري تون آيو
آهين بسم اللله ڪيان ميرا نه
تنهنجا پير ٿين اللله ڪري خير ٿين

Muzmil-Baloch
 

رشتے سے محافظ کا خطرہ جو نکل جاتا
منزل پہ بھی آ جاتے نقشہ بھی بدل جاتا
اس جھوٹ کی دلدل سے باہر بھی نکل آتے
دنیا میں بھی سر اٹھتا اور گھر بھی سنبھل جاتا
ہنستے ہوئے بوڑھوں کو قصے کئی یاد آتے
روتے ہوئے بچوں کا رونا بھی بہل جاتا
کیوں اپنے پہاڑوں کے سینوں کو جلاتے ہم
خطرہ تو محبت کے اک پھول سے ٹل جاتا
اس شہر کو راس آئی ہم جیسوں کی گم نامی
ہم نام بتاتے تو یہ شہر بھی جل جاتا
وہ ساتھ نہ دیتا تو وہ داد نہ دیتا تو
یہ لکھنے لکھانے کا جو بھی ہے خلل جاتا
FawadBaloch

Muzmil-Baloch
 

ڪيڏا يار ڀلا ويا موکي ڇڏي
هڪ تو جي ڇڏيو تو مڙي خير آهي

Muzmil-Baloch
 

اتنی گہری نیند سے سونا چھوڑ دو دوست
کسی دن کوئی اپنا چھوڑ گیا تو ساری زندگی نیند نہیں آۓ گی

Muzmil-Baloch
 

حسن خدا نے دیا تھا اسرا
عاشق ہم ہوگۓ
نصیب کسی اور کے تھے
برباد ہم ہوگۓ😓😓😓

Muzmil-Baloch
 

ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے
کہیں صاحب, کہیں محترم, کہیں جناب لکھا ہے
اوپر تلاش گمشدہ
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے😂😂😂😂😂

Muzmil-Baloch
 

𝐇𝐚𝐥 𝐄 𝐃𝐢𝐥 𝐇𝐨𝐰𝐚 𝐀𝐢𝐬𝐚 𝐃𝐚𝐫𝐝 𝐊𝐢 𝐋𝐞𝐡𝐚𝐫 𝐉𝐞𝐬𝐚 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚 𝐍𝐚 𝐄𝐢𝐥𝐚𝐚𝐣 𝐊𝐨𝐢 𝐃𝐚𝐫𝐝 𝐘𝐞 𝐒𝐞𝐡𝐚𝐫 𝐉𝐞𝐬𝐚 (。•́︿•̀。)😭😭😥😢