Damadam.pk
Muzmil-Baloch's posts | Damadam

Muzmil-Baloch's posts:

Pakistani Celebs image
M  : Payar To Khona He Tha - 
Pakistani Celebs image
M  : Specil Image - 
Muzmil-Baloch
 

برباد محبت کی دعا ساتھ لیے جا
ٹوٹا ہوا اقرار وفا ساتھ لیے جا
اک دل تھا جو پہلے ہی تجھے سونپ دیا تھا
یہ جان بھی اے جان ادا ساتھ لیے جا
تپتی ہوئی راہوں سے تجھے آنچ نہ پہنچے
دیوانوں کے اشکوں کی گھٹا ساتھ لیے جا
شامل ہے مرا خون جگر تیری حنا میں
یہ کم ہو تو اب خون وفا ساتھ لیے جا
ہم جرم محبت کی سزا پائیں گے تنہا
جو تجھ سے ہوئی ہو وہ خطا ساتھ لیے جا
ساحر لدھیانوی

Pakistani Celebs image
M  : سوچتا ہوں سدھر جاو میں پھر سوچتا ہوں 😜😜😜 کونسا کسی نے یقین کرنا ہے - 
Muzmil-Baloch
 

بابا جی کہتے ہیں
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ
اور جو نہیی کرتے نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے😆😅😀😑

Muzmil-Baloch
 

ﻟﮍﮐﯽ: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ
😝😜😜😛🤓

Muzmil-Baloch
 

کچھ اس طرح سے ڑوبا ہوں تیری یاد کے سمندر میں کہ
مچھلیاں بھی پوچھ رہی ہیں
"نواں آیا اے سوہنیا"
😂😂

Muzmil-Baloch
 

یہ وہ واحد ملک ہے
جہاں پیسوں کیلۓ بنک کے بعد
محفوظ ترین جگہ شلوار والی جیب سمجھی جاتی ہے😂😂😂😂

Muzmil-Baloch
 

*رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا*
*دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا*
*کیوں*
*کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی*
*دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے*
*ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Pakistani Celebs image
M  : وہ ہم سفر تھا مگر اس کی اچھی کمائی نہ تھی کہ سوپچائے اس نے کبھی پلائی نہ تھی - 
Pakistani Celebs image
M  : کسی کو کیا یاد آئیں گے ہم بدنصیب لوگ ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا - 
Pakistani Celebs image
M  : درد تو زخم کی پٹی کے ہٹانے سے اٹھا اور کچھ اور بھی مرہم کے لگانے سے اٹھا  - 
Beautiful People image
M  : شاعری شوق نہیں اور نہ ہی کاروبار ہے بس جب درد برداشت نہیں کرپاتا تو لکھ دیتا - 
Pakistani Celebs image
M  : Imran Ashraf - 
Life Advice image
M  : .q1 Nice words - 
Motivational Quotes image
M  : 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 - 
Good night
M  : Good Night - 
Beautiful People image
M  : Good Night - 
Muzmil-Baloch
 

گرمی برداشت کریں مگر زیادہ بجلی استعمال نہ کریں
کیونکہ200 یونٹ کے بعد پاکستانی بجلی زیتون اور بادام کے تیل سے بنتی ہے 😂

Beautiful People image
M  : Good Buttifull -