کفن کی گرہ کھول کر میرا دیدار تو کر لو ، بند ہو گئ وہ آنکھیں جنہیں تم ستایا کرتے تھے___! 𝐀𝐣𝐣 𝐀𝐚𝐤𝐡𝐫𝐢 𝐔𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐁𝐡𝐢 𝐓𝐨𝐫𝐝𝐢 𝐌𝐞𝐫𝐢 𝐌𝐨𝐥𝐚 𝐅𝐢𝐫 𝐁𝐡𝐢 𝐓𝐞𝐫𝐢 𝐑𝐚𝐳𝐚 𝐏𝐚𝐫 𝐑𝐚𝐳𝐢 𝐇𝐨𝐧
چاند نے غصہ کرتے ہوئے کہا جب لڑکیاں کنواری ہوتی ہیں، تو چاند میں اپنا ہونے والا شوہر دیکھتی ہیں اور جب شادی ہوجاتی ہے تو اپنے بچوں سے کہتی ہیں وہ دیکھو چندا ماما کم سے کم رشتے کا تو خیال رکھیں ہماری بھی کوئی عزت ہے کائنات میں
بابا جی کہتے ہیں آج کل کی لڑکیاں بھی بہت تیز ہو گئی ہیں ۔۔ کپڑے ہفتے کے دن ھی دھو کے سنڈے کو آن لائن آ کے یہ ثابت کر رہی ہوتی ہیں کہ میں پاپا کی پرنسیس 👱👸 ہوں ۔